لاہور: قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروایا۔ ملتان سلطانز سے کوالیفائر میں اننگز کے 19ویں اوورز میں کیرن پولارڈ نے 3 چھکے جڑے اور ٹم ڈیوڈ کی مدد سے 6گیندوں پر 20رنز بٹورے۔شاہین 4اوورز میں 47رنز دینے کے باوجود کوئی وکٹ نہ لے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل کا فائنل ہفتے کو کھیلا جائے گا
لاہور: پی ایس ایل 8 کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو شیڈول کر دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موسم کی متوقع خرابی کے پیش نظر کیا گیا ہے جب کہ فائنل میچ کے لیے اتوار اور پیر کو بطور ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ Rain looms over the HBL PSL مزید پڑھیں
راشد لطیف سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے پر برہم
اسلام آبادپاکستان ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے افغانستان کے خلاف اسکواڈ کے اعلان اور سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ راشد لطیف نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ میرے نزدیک پاکستان ٹیم کی تباہی کیلئے پہلا قدم ہے، ہمارے مزید پڑھیں
لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پی ایس ایل کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا
لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مال روڈ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ٹیموں نے جس روٹ سے اسٹیڈیم کی طرف موڑنا ہے، یہ وہ ہی راستہ ہے جہاں اس وقت پولیس پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے مزید پڑھیں
پی ایس ایل8: ملتان سلطانز کاٹاس جیت کر لاہورقلندرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔دوسری جانب لاہور قلندرز کے کپتان شاہین مزید پڑھیں
مصباح کے ماتحت کھیلنے سے انکاری محمد عامر پلیئنگ الیون میں شامل
لاہور: پی ایس ایل کے حالیہ سیزن میں کراچی کنگز کے ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد محمد عامر نے پہیئنگ الیون جوائن کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محمد عامر نے مصباح الحق کی کوچنگ میں کھیلنے سے انکار کیا تھا، تاہم وہ اب ان کی کپتانی میں پلیئنگ الیون کا حصہ مزید پڑھیں
ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو کامیابی کے لیے 161 رنز کا ہدف
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو کامیابی کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سلطانز کے بلے مزید پڑھیں
پی ایس ایل: ملتان سلطانزکی دفاعی چیمپئن کو شکست دیکر فائنل میں رسائی
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور لاہور قلندرز کو مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں ردوبدل
سری لنکا: آئرلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں ردو بدل کر دیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیسٹ میچز گال میں کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ مزید پڑھیں
دی ماڈرن اسپتال کا تین روزہ کراچی گلوبل فٹ بال چمپئن شپ کا اختتام
کراچی: دی ماڈرن اسپتال کی جانب سے تین روزہ کراچی گلوبل فٹ بال چمپئن شپ کا اختتام ہوگیا، ورلڈ کپ کونسپیٹ پر فٹبال ٹورنمنٹ میں جاپان نے اسپین کو 1-0 سے شکست دے کر چمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ ٹورنمنٹ میں 32ٹیموں نے شرکت کی اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور کیمرون سے بھی مہمان ٹیمیں مزید پڑھیں