لاہور قلندرز کے انگلش کھلاڑی سیم بلنگز کی رمضان کی مبارکباد

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ 8کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ سیم بلنگز کی جانب سے گزشتہ شب ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے لکھا ‘میری طرف سے رمضان کی مبارک ہو’انگلش کھلاڑی کی جانب مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے انگلش کھلاڑی سیم بلنگز کی رمضان کی مبارکباد

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ 8کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ سیم بلنگز کی جانب سے گزشتہ شب ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے لکھا ‘میری طرف سے رمضان کی مبارک ہو’انگلش کھلاڑی کی جانب مزید پڑھیں

کیون ڈی بروئن بیلجیم کی فٹ بال ٹیم کے نئے کپتان مقرر

برسلز :مانچسٹر سٹی کے مڈ فیلڈر اور مایہ ناز فٹ بالر کیون ڈی بروئن کو بیلجیم کی فٹ بال ٹیم کانیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ کیون ڈی بروئن ایڈن ہیزرڈ کی جگہ بیلجیئم کی فٹ بال ٹیم کی قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، ایڈن ہیزرڈ نے گزشتہ سال فٹ بال ورلڈ کپ مزید پڑھیں

نوجوانوں کو چانس دینا اچھی بات ہے، شاداب خان

 لاہور:پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم  ہمارا کپتان ہے، وہ اگلی سیریز میں واپس آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پوڈ کاسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ کپتانی سے بطور پلیئر مجھے کافی فرق پڑا ہے، جب عام پلیئر ہوتے ہیں تو اپنے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور:گورنر ہاﺅس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بابر اعظم کو ستارہ امتیاز کا میڈل پہنایا، 28سالہ قومی کرکٹر یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کھلاڑی بن مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے پی ایس ایل 8کا احاطہ کرتی میمز شیئر کر دیں

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے مینٹور وسیم اکرم نے پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا احاطہ کرتی میمز شیئر کر دیں۔ وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے پورے پی ایس ایل کو کور کرتی دلچسپ میمز پر مبنی ویڈیو ری شیئر کرتے ہوئے ایک کیپشن بھی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز 1-2سے جیت لی

چنئی :آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے آخری میچ میں بھارت کو 21رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 1-2سے اپنے نام کر لی،چنئی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269رنز پر آل آﺅٹ ہوگئی تھی، کپتان سٹیو سمتھ صفر پر آﺅٹ ہوئے مزید پڑھیں

 وہاب ریاض نے وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل کا چارج سنبھال لیا

لاہور:قومی کرکٹر وہاب ریاض نے وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان کا چارج سنبھال لیا۔ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ سپورٹس مین ہیں اس لیے کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں، کوشش ہو گی کہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں،نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں مزید پڑھیں

 دی ہنڈرڈ ڈرافٹ، بابر اعظم  شائیقین کے پہلی چوائس

اسلام آباد:دی ہنڈریڈ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ڈرافٹنگ کیلئے مداحوں کے ساتھ مقبول ترین کھلاڑیوں کا تعین کرنے کیلئے ایک سروے کیا، جس میں کھلاڑیوں کی شہرت کا اندازہ لگایا گیا ہے۔  ٹوئٹر پر آرگنائزنگ کمیٹی نے پوسٹ شیئر کی جس میں حیران کن طور پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو مداحوں نے مزید پڑھیں

مودی ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجیں، شاہد آفریدی

دوحہ:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حال ہی میں لیجنڈ لیگ جیتنے والی ٹیم کے فاتح کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی نریندر مودی کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے دیں کیونکہ پاکستانی ہمیشہ امن کے لیے کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قطر کے مزید پڑھیں