بابر اعظم کی عمرہ ادائیگی کے بعد  30 مارچ کو وطن واپسی متوقع

اسلام آباد: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماہ رمضان کی زیادہ سے زیادہ برکتوں کو سمیٹنے کے لیے ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، عمرہ ادائیگی کے بعد ان کی وطن واپسی تیس مارچ کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار بابر اعظم اکیلے ہی سعودی عرب گئے ہیں۔ افغانستان کے خلاف مزید پڑھیں

افغانستان سے شکست:مکی آرتھر نے بھی اہم مشورہ دے دیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ کار کرکٹرز کے ساتھ گروم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مکی آرتھر نے کہا کہ صائم مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تاریخی فتح پر طالبان کا بیان سامنے آگیا

کابل:طالبان حکام نے افغان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں جیت حاصل کرنے پر اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے اور طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

نروس ہونے کے باعث نئے کھلاڑی اچھا پرفارم نہیں کرسکے، شاداب خان

شارجہ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں اچھا نہیں کھیلی۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ امید ہے کم بیک کریں گے۔ہم نئے کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے تھے، نئیک ھلاڑیوں سے اچھی کارکردگی نروس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان پہلاٹی20 پیرکو کھیلاجائے

چٹوگرام:   بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27 مارچ کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم آئرلینڈ کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست دے چکی ہے، بنگلہ دیش کو مایہ ناز آل مزید پڑھیں

افغانستان سے شکست، شائقین کو بابر اور رضوان کی یاد ستانے لگی

لاہور : افغانستان کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پہلی بار پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پرشائقین کو بابر اعظم اور محمد رضوان کی یاد کرنے لگے۔ جمعہ کے روز کھیلے گئے تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیریز میں بابر مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ اتوار کو کھیلا جائے گا

 شارجہ:پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (آج) اتوار کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

الخدمت بنوقابل کے تحت باکسنگ چیمپئن شپ گولڈ میڈل جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریبِ

کراچی : الخدمت بنوقابل پروجیکٹ کے تحت عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ایتھلٹس اور حال ہی میں تھائی لینڈ میں موئی تھائی ورلڈ کِک باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے میں گولڈ میڈلز کا اعزاز حاصل کرنے والے نوجوان آغا کلیم،محمد صابر اور کانسی تمغہ حاصل کرنے والے محمد نثار کے اعزاز میں جمعہ کو ادارہ نورحق مزید پڑھیں

بسمہ معروف نے تمغہ امتیاز والد کے نام کردیا

اسلام آباد:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے یومِ پاکستان کے موقع پر ملنے والے تمغہ امتیاز کو اپنے والدین کے نام کردیا۔ بسمہ معروف نے یومِ پاکستان کے موقع پر کل صدر عارف علوی سے تمغہ امتیاز وصول کیا جس کے بعد انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

محمد یوسف کی اچانک دستبرداری پر سوال اٹھنے لگے

لاہور: محمد یوسف کی اچانک دستبرداری پر سوال اٹھنے لگے، عبوری ہیڈ کوچ کے بجائے بیٹنگ کوچ بنائے جانے والے سابق کپتان اسکواڈ کے ساتھ شارجہ نہیں گئے۔ سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے دور میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ادا کرنے والے محمد یوسف کے حوالے سے گزشتہ دنوں متضاد اطلاعات سامنے آتی مزید پڑھیں