آکلینڈ:سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔ نیوزی لینڈ سے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست کے بعد سری لنکا آئی سی سی مینر ون ڈے ورلڈکپ میں براہ راست شرکت سے محروم ہو گیا،سری لنکا کو آخری 5ایک روزہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
حارث رؤف کی عمرہ ادائیگی، کپتان بابر اعظم نے مسجد نبوی میں بنائی گئی تصاویر شیئر کردیں
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رﺅف نے عمرہ ادائیگی اور کپتان بابر اعظم نے مسجد نبوی میں بنائی گئی تصاویر شیئر کردیں،کپتان بابر اعظم نے مسجد نبوی میں حاضری کے بعد صحن میں کھڑے بنائی گئی تصویر شیئر کی، انہوں نے کیپشن میں مصرعہ “بعد از خدا بزرگ توئی۔۔۔ قصہ مختصر” تحریر مزید پڑھیں
میامی اوپن: ایلینا رائباکینا اور جیسکا پیگولا کی سیمی فائنل میں رسائی
فلوریڈا:قزا قستان کی ٹینس اسٹار ایلینا رائباکینا اور امریکی ٹینس کھلاڑی جیسکا پیگولا میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ویمنز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں ایلینا رائباکینا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کی حریف کھلاڑی مارٹینا ٹریویسن کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 0-6سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: سری لنکا یا بنگلہ دیش ہمارے میچز کی میزبانی کریں: پی سی بی
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ کپ 2023 کے اپنے میچ سری لنکا یا بنگلہ دیش میں کھیلنا چاہتے ہیں ۔ بھارتی نیوز ایجنسی (اے این آئی) کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر ایشیاکپ کیلئے بھارتی بورڈ مزید پڑھیں
نہیں چاہتا جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ بھی ہو، سرفراز احمد
کراچی:پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد نے کہاہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا کہ بابراعظم کپتانی سیکھ رہے ہیں، ہر شخص میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے اور غلطی کرکے ہی سیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
احسان اللہ مستقبل کیلئے ایک اچھا کھلاڑی ثابت ہوگا ،عاقب جاوید
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے فاسٹ بالر احسان اللہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ احسان اللہ مستقبل کے لیے ایک اچھا کھلاڑی ثابت ہوگا، اسے تھوڑی اور مہارت سیکھنا ہوگی جیسے حارث روف نے سیکھی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بالر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل پہلی پوزیشن پر براجمان
لندن:انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل )کے مقابلے یکم اپریل سے دوبارہ شروع ہوں گے، لیگ میں آرسنل کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ ای پی ایل میں یکم اپریل کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں بورن ماتھ کا مقابلہ فلہم کی ٹیم سے وائٹلٹی سٹیڈیم، بورنموتھ میں ہوگا، دوسرا مزید پڑھیں
نہیں چاہتا جیسا میرے ساتھ ہوا بابراعظم یا کسی اور کیساتھ ہو، سرفراز احمد
اسلام آباد:پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ معروف یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کپتان کے حوالے سے کیے گئے سوال پر کہا کہ بابراعظم مزید پڑھیں
نہیں چاہتا جیسا میرے ساتھ ہوا بابراعظم یا کسی اور کیساتھ ہو، سرفراز احمد
اسلام آباد:پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ معروف یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کپتان کے حوالے سے کیے گئے سوال پر کہا کہ بابراعظم مزید پڑھیں
میامی اوپن ٹینس:سورانا کرسٹیا نے آرینا سبالینکا کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
فلوریڈا:خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں رومانیہ کی سورانا کرسٹیا بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اورعالمی نمبر دو آرینا سبالینکا کو اپ سیٹ شکست دے کر میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں رومانیہ کی سورانا کرسٹیا نے مزید پڑھیں