فرنچ فٹبال فیڈریشن کا مسلمان کھلاڑیوں کو افطار کا وقفہ نہ دینے کا فیصلہ

  پیرس: فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔  گزشتہ دنوں انگلش پریمیئر لیگ میں روزے دار مسلمان فٹ بالرز کے لیے میچز میں افطار بریک کا فیصلہ کیا گیا تھا۔  فیڈریشن کے اس فیصلے کو کافی سراہا گیا تھا تاہم اب فرنچ مزید پڑھیں

رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

لندن:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  غیر ملکی  میڈیا  کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے استعمال کیے جانے مزید پڑھیں

اسمتھ ہولوگرام کے ذریعے آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا حصہ بن گئے

ممبئی:آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ ہولوگرام کے ذریعے آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا حصہ بن گئے۔  اسٹیون اسمتھ نے آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ ایک بہت ہی پرجوش ٹیم کا حصہ بننے والے ہیں، ان کا چونکہ کسی فرنچائز سے معاہدہ نہیں ہوا اس لیے شائقین کو اندازہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک نیوزی لینڈ وائٹ بال کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کل اتوار سے شروع ہو جائے گی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کی نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ ثقلین مشتاق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش کی تھی جو سوچ بچار کے ساتھ قبول مزید پڑھیں

بابر اعظم بھارت کے نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل

بھارت :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کی  نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارت کی نصابی کتاب کے آٹھویں چیپٹر میں بابراعظم کو سابق بھارتی لیجنڈ کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی، ایم ایس دھونی، کرس گیل اور روہت شرما سمیت مزید پڑھیں

نائب کپتان شاداب خان ڈراپ ،اسامہ میر کو  شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جب کہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان  شاداب خان کو ہٹا کر وکٹ کیپر محمد رضوان کو بنا دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ شاداب خان کو نائب کپتانی سے ہٹا کر اس کی مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم نے ورلڈ گروپ ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد : پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم نے ملائیشیا میں کھیلے گئے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف )جونیئر ٹیم مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ گروپ ایونٹ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ملائیشیا کے شہر کچنگ میں آئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس جونیئر ٹیم مقابلوں میں پاکستان نے کوارٹر مزید پڑھیں

فلسطین: فٹبال فائنل میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کی شیلنگ

مقبوضہ بیت المقدس: فٹ بال میچ کے فائنل میچ کے دوران قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث کئی کھلاڑی اور فٹبال شائقین شدید متاثر ہوگئے۔   A Palestinian football final had to be paused after Israeli forces reportedly stormed the stadium and fired tear gas onto the pitch ⤵️ مزید پڑھیں

بھارت سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کو چلا رہا ہے،عمران خان

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت ایک سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کو چلا رہا ہے۔ وہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس کو کھیلنا چاہیے کس کو نہیں کھیلنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں