فلوریڈا:خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں رومانیہ کی سورانا کرسٹیا بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اورعالمی نمبر دو آرینا سبالینکا کو اپ سیٹ شکست دے کر میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں رومانیہ کی سورانا کرسٹیا نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شکیب الحسن ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بالر بن گئے
ڈھاکہ:بنگلادیش کے سٹار آل رانڈر شکیب الحسن نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹم ساتھی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شکیب الحسن ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بالر بن گئے،انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20میں 5وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹی مزید پڑھیں
شکیب الحسن ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بالر بن گئے
ڈھاکہ:بنگلادیش کے سٹار آل رانڈر شکیب الحسن نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹم ساتھی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شکیب الحسن ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بالر بن گئے،انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20میں 5وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹی مزید پڑھیں
پاک، کیویز میچز کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان
لاہور:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان ہے۔ کراچی میں چار کی بجائے تین ون ڈے میچز کرا نے کی تجویز زیر غور ہے،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 14اپریل سے ہوگا، کیوی ٹیم تین ٹی 20میچز لاہور میں کھیلے گی مزید پڑھیں
پاکستان کی ایشیا کپ دو ممالک میں کرانے کی تجویز پر بھارتی بورڈ آفیشل کا بیان سامنے آگیا
نئی دہلی:ایشیا کپ 2023دو ممالک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پربھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات۔ بھارتی بورڈ آفیشل کا کہنا تھا کہ ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے دو ممالک میں انعقاد پر غور نہیں کرے گی، دو ممالک میں ایونٹ کا مزید پڑھیں
آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی میں بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی جس میں بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو پہلے نبر پر بر قرار جبکہ ون ڈے میں کپتان بابراعظم کی بادشاہی برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر اور مزید پڑھیں
شاداب اور افتخار احمد کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
ابو ظہبی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان اور افتخار احمد کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا،شاداب خان اور افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے گولڈن ویزا موصول ہونے کی تصاویر اپ لوڈ کیں۔ آل راﺅنڈر شاداب خان نے یو اے ای حکومت مزید پڑھیں
کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول پڑے
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول پڑے۔ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ عمر اکمل کے ساتھ ناانصافی مزید پڑھیں
حسن علی کا کاﺅنٹی چیمپئن شپ 2023کیلئے وار وکشائر کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بالر حسن علی کا کاﺅنٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے سیزن 2023کے لیے وار وکشائر کلب کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انگلش کاﺅنٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے پچھلے ایڈیشن میں حسن علی نے پہلے چھ میچوں میں لنکاشائر کی نمائندگی کی تھی،وار وکشائر کرکٹ کاﺅنٹی کلب مزید پڑھیں
افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل
اسلام آباد:افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ڈراپ کیے جانے والے نوجوان بیٹر اعظم خان نے انسٹاگرام پر ذومعنی اسٹوری پوسٹ کی۔ اعظم خان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں صفر اور دوسرے میں صرف 1رن بنایا جب کہ انہیں تیسرا میچ نہیں کھلایا گیا، وکٹ کیپنگ میں بھی اعظم سے کیچز مزید پڑھیں