اسلام آباد:افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ نے افغان بیٹر نجیب اللہ زادران کو اپنی تیز رفتار بائونسر سے زخمی کرکے ریٹائرڈ ہرٹ کر دیا۔ سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے 183رنز کا ہدف دیا، جواب میں افغان ٹیم 19ویں اوور میں 116رنز بنا سکی اور اسے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ ہے،راشد خان
شارجہ: افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز بہت خاص تھی، ٹیم کی قیادت کرنا بھی بہت خاص ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریز میں دباؤ پر قابو کرنا اہم تھا۔ہدف کا تعاقب کرنا مزید پڑھیں
شاداب خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے
اسلام آباد:پاکستان کے شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی اور وہ مینز ٹی ٹوئنٹی میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے پاکستانی جبکہ مجموعی طور پر ساتویں بولر بن گئے۔ شاداب خان نے یہ سنگ میل شارجہ میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انجام دیا، یہ مزید پڑھیں
افغانستان سے سیریز میں شکست، محمد حارث نے خود کو ذمہ دار قرار دیدیا
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر محمد حارث نے افغانستان سے سیریز میں شکست کا ذمہ دار خود کو قرار دے دیا حارث نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ میری پیاری قوم ہم جو نتیجہ چاہتے تھے وہ نہیں ملا،انہوں نے کہا کہ اس سب کا ذمہ دار میں ہوں کیوں کہ مزید پڑھیں
حارث رﺅف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے
اسلام آباد :قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رﺅف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے۔ اس سے قبل بلوچستان پولیس کی جانب سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا تھا جب کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبرپختونخوا پولیس کی جانب مزید پڑھیں
بابر اعظم کو فٹنس بہتر بنانے کے لئے مزید محنت کی ضرورت ہے، عبدالرزاق
اسلام آباد: سابق کرکٹر عبدالرزاق نے ویرات کوہلی کو پاکستانی کپتان سے زیادہ فٹ قرار دیدیا،ایک انٹرویو میں عبدالرزاق نے کہا کہ ویراٹ کوہلی ایک بہترین کرکٹر ہیں، ٹیم کو ساتھ لیکر چلتے اور رویہ ہمیشہ مثبت ہوتا ہے، اپنی مہارت کو بہترین انداز میں استعمال کرتے ہیں، سب سے اہم بات ان کی ورلڈکلاس مزید پڑھیں
افغانستان سے شکست: محمد رضوان نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے
اسلام آباد:افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے۔ محمد رضوان نے کہا کہ مجھے پاکستان کرکٹ کے ان نوجوان سپر سٹارز پر مکمل یقین ہے ،وکٹ کیپر بیٹر نے ان نوجوان کھلاڑیوں کے لیے کہا کہ مضبوط رہیں اور مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بھی نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کا امکان
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز میں بھی نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر از سر نو غور کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20سریز میں بھی نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب افغانستان مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی پاکستان کے خلاف کامیابی پر افغان ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد: افغانستان سے مسلسل دو میچز میں شکست پر شاہد آفریدی نے پاکستان کے خلاف کامیابی پر افغان ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ افغانستان ٹیم بہترین کھیلی، راشد خان آپ ہمیشہ کی طرح شاندار رہے، ساتھ ہی انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مزید پڑھیں
ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکرایشین کپ جیت لیا
بنکاک :ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا .فاتح ٹیم نے فائنل میں تین بار کے سابق چیمپئن جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6سے شکست دی. تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں کھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ 2023کے فائنل میچ میں ایران اور تین مزید پڑھیں