آئی سی سی ون ڈے بلے باز رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 50 اوور کے کھیل کے فارمیٹ میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ ون ڈے بلے بازوں کی جاری رینکنگ میں بابر اعظم پہلے، جنوبی افریقہ کے راسی وین ڈیر ڈوسن مزید پڑھیں

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز:اسپنر راشد خان افغان ٹیم کے کپتان مقرر

اسلام آباد:افغانستان نے پاکستان کے خلاف 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں اسپنر راشد خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان اورافغانستان کے درمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 24سے 27مارچ تک شارجہ میں کھیلی جائے گی، اس سیریز میں پاکستان ٹیم کی قیادت شاداب خان جب مزید پڑھیں

پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ کیلیے فیورٹ ہے، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ہے۔ بھارتی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے پاس شاہین آفریدی  جیسا بہترین فاسٹ بولر ہے، جس نے مسلسل دوسری بار اپنی ٹیم کو مزید پڑھیں

جنوبی افریقا  کی ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز ایک ایک سے برابر

پوچیسٹروم: جنوبی افریقا نے 3 ون ڈے میچوں کی سریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سےشکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ پہلا میچ بارش کے باعث نہیں ہوسکا تھا۔ جنوبی افریقی اننگز کی خاص بات مڈل آرڈر بیٹر ہائنرک کلاسن کی دھواں دھار سینچری تھی،  جس کی بدولت مزید پڑھیں

آل راؤنڈر شکیب الحسن نے گریجویشن مکمل کر لیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے اپنا گریجویشن ڈگری پروگرام مکمل کرلیا۔ بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے 35 سال کی عمر میں اپنا گریجویشن ڈگری پروگرام مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے ڈھاکہ میں امریکن انٹرنیشنل یونیورسٹی بنگلہ دیش سے ڈگری حاصل کی ہے۔ تعلیم کا خواب نمایاں ہو گیا۔ شکیب مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  نے کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ہے۔شیڈول میں تبدیلی پنجاب میں صوبائی انتخابات کی وجہ سے کی گئی ہے۔ دورے میں 5ٹی ٹوئنٹی اور 5ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔نیوزی مزید پڑھیں

قلندرز یا سلطانز: پی ایس ایل کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرانے کےلئے تیار ہیں۔ پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے شام 7بجے کھیلاجائے گا درمیان کھیلا جائے گا۔فاتح مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل: قلندرز کا ملتان کو جیت کیلیے 201 رنز کا ہدف

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں ملتان سلطانز کو لاہور قلندر نے 201 رنز کا ہدف دے دیا۔ پی ایس ایل 8 کے آخری فیصلہ کن میچ (فائنل) میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 200 رنز بنائے۔ لاہور قلندرز کی پہلی اننگز مزید پڑھیں