سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ایک بار پھر گرفتار

سڈنی:آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس آفیسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا،اس کے علاوہ مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے کیس کا سامنا ہے، سابق کرکٹر پر پولیس کے کام میں مداخلت اور پولیس آفیسر مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے نیدرلینڈز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

جوہانسبرگ:جنوبی افریقا نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیدرلینڈز کو 146رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 370رنز بنائے، ایڈن مارکرم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 126گیندوں مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز: بیشتر انکلوژرز کے آن لائن ٹکٹس فروخت ہو گئے

 لاہور:پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے لاہور میں ہونے والے میچز کے بیشتر انکلوژرز کے آن لائن ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ لاہورمیں شیڈولڈ تین میچزکے لیے کرکٹ فینز کا بھرپورجوش وخروش دیکھا گیا ، زندہ دلانے لاہور میں ٹکٹوں کی آن لائن فروخت گزشتہ روز شروع ہوئی تھی،اب تک میچز کے لیے بیشتر انکلوژرز کے مزید پڑھیں

  ملک کی 60ڈسٹرکٹ و زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کا انتخابی عمل مکمل

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )میں جمہوری عمل کی بحالی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔ ریجنز کے ساتھ لاہور سمیت ملک کی 60ڈسٹرکٹ و زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کا انتخابی عمل مکمل6 ہوگیا، اسلام آباد، راولپنڈی، لاڑکانہ، بہاولپور، حیدرآباد اور پشاور ریجن میں انتخابی عمل مکمل ہوگیا،شکیل شیخ اسلام آباد، میر سلمان تالپور حیدرآباد، مزید پڑھیں

میامی اوپن: سینٹیاگو گونزالیز اور ایڈورڈ راجر نے ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

فلوریڈا:میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز اور فرانس کے ایڈورڈ راجر ویسلین پر مشتمل جوڑی نے میامی اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ایونٹ کی فاتح جوڑی نے فیصلہ کن معرکہ میں امریکا کے آسٹن کریجیک اور فرانس کے نکلوس ماہوت کو شکست دے کر ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیا،ہارڈ روک سٹیڈیم۔ Championnnnn 🏆 مزید پڑھیں

رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ طیارہ فروخت کرنے کا فیصلہ

 ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے استعمال کیے جانے مزید پڑھیں

بھارت:کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت  پر تماشائی قتل 

 نئی دہلی:بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر  تماشائی کو بے دردی  سے قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڑیسا کے ضلع کوٹک میں اتوار کو ایک کرکٹ میچ کے دوران تماشائی کو قتل کیا گیا،پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ  دوپہر 12.30بجے کے قریب مزید پڑھیں

فلسطین میں فٹبال کھلاڑیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت قابل مذمت،سعودی فیڈریشن

ریاض:سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ابو عمار کپ کے فائنل میچ کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کھلاڑیوں اور شائقین کے خلاف کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔  گزشتہ جمعرات کو مغربی کنارا میں الرام کے فیصل الحسینی انٹرنیشنل کپ میں مرکز بلاطہاور جبل المکبر کی ٹیموں کے درمیان میچ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز، لاہور میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

لاہور: پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ابتدائی طور پر لاہور میں شیڈول تین ٹی ٹونٹی میچز کے ٹکٹ دستیاب ہونگے، لاہور میں ٹی 20 مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر انتقال کرگئے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر سلیم درانی 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سلیم درانی افغانستان میں پیدا ہوئے جبکہ ان کی فیملی پاکستان میں مقیم رہی، سلیم درانی نے زندگی کے آخری ایام جام نگر گجرات میں گزارے۔ سلیم درانی بائیں ہاتھ کے مزید پڑھیں