بھارت کے علاقے اڈیشہ کے کٹک میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں کرکٹ میچ کی سہولت فراہم کرنے والے ایک امپائر کو جاری کرکٹ میچ کے دوران ‘نو بال’ کا اشارہ دینے پر غصے کی حالت میں ہلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متوفی جس کی شناخت 22 سالہ لکی راوت کے طور مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
رافیل نڈال کا آئندہ مونٹی کارلو ماسٹرز سے دستبرداری کا اعلان
میڈرڈ:گیارہ بار کے مونٹی کارلو چیمپئن رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ 36سالہ ہسپانوی ٹینس سٹار نے ٹوئٹر پر صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں ابھی اعلی سطح پر مقابلہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہوں، میں اپنے کیریئر کے سب سے اہم ٹورنامنٹ مونٹی کارلو میں نہیں کھیل مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا
لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ ون ڈے اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، حارث مزید پڑھیں
روزہ دار مسلم کھلاڑیوں کے لیے پریمیئر لیگ کے میچز کا وقفہ
انگلش پریمیئر لیگ کے میچوں کو رمضان کے دوران روزہ رکھنے والے مسلمان کھلاڑیوں کے لیے مختصر طور پر روک دیا جائے گا۔ اگر کلبوں نے کھیل سے پہلے رکنے کی درخواست کی ہے، تو ریفری وقفے کا اشارہ دے گا، جس سے مسلمان کھلاڑیوں کو پچ کے کنارے پر کھانے پینے کی اجازت ہوگی۔ مزید پڑھیں
باکسر عامر خان پر ڈوپنگ کے الزام میں 2 سال کی پابندی عائد
لندن: ریٹائرڈ برطانوی باکسر عامر خان کے کیریئر کی آخری فائٹ ثابت ہونے کے بعد ممنوعہ شے کے ٹیسٹ مثبت آنے پر 2 سال کے لیے تمام کھیلوں سے پابندی عائد کردی گئی۔ یوکے اینٹی ڈوپنگ نے منگل کو کہا کہ باکسر عامر خان ایک سابق لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپیئن اور اولمپک سلور میڈلسٹ، مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز، کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی گئی
لاہور:نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے ممکنہ کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی نے کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی، ٹیم کا اعلان پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی منظوری کے بعد کسی بھی وقت کردیاجائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں سلیکشن کمیٹی اور بابراعظم مزید پڑھیں
سچ بولنے پر شاداب کو تنگ کیا جا رہا ہے، راشد لطیف
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ ایک شخص سچ بول رہا ہے مگر پی سی بی کی نئی رجیم اسے سزا دے کر منہ بند کروانا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سچ بولنے پر شاداب کو مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان
آکلینڈ: پاکستان کیخلاف ون ڈے کرکٹ سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ٹام لیتھم کیوی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت کریں گے جس میں دو ممکنہ ڈیبیو کھلاڑی شامل ہیں، 15 رکنی اسکواڈ میں حالیہ ون ڈے ڈیبیو کرنے والے چاڈ بوز، راچن رویندرا اور ہنری شپلی کو بھی مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر رشتے کی افواہوں پر نسیم شاہ کی وضاحت آگئی
اسلام آباد:سوشل میڈیا پر رشتے کی افواہوں پر پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی وضاحت سامنے آگئی۔ گزشتہ دنوں نسیم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی جس میں وہ دو بزرگوں کے درمیان مسکراتے ہوئے بیٹھے ہوئے تھے، اس تصویر پر قومی فاسٹ بولر نے بہتر نوازنے پر شکر گزاری کے ساتھ الحمداللہ لکھا،جیسے ہی مزید پڑھیں
قلندرز جونیئر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد:ہاکی ایسوسی ایشن نے قلندرز جونیئر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے لئے 18رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جبکہ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیم منگل کو کراچی روانہ ہو گی۔ 18رکنی ٹیم میں حمزہ، عاکف، عدیل احمد ، ذوالقرنین ،یونس خان، طاہر خان، حمزہ چوہدری ، عمیر خان، احمد مصطفی ، عبد الرحمن بخاری، مزید پڑھیں