انٹرنیشنل کرکٹ میں وقفہ آنے سے واپسی پر مشکل ہوتی ہے، امام الحق

 لاہور:قومی کرکٹر امام الحق  نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں وقفہ  آنے کی وجہ سے واپسی پر مشکل ہوتی ہے اور اس کے لیے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔  امام الحق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ باقاعدگی سے نہ کھیل رہے ہوں اور پھر آپ نے دوبارہ مزید پڑھیں

پاک کیوی سیریز: اسلام آباد پولیس کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ سے وسائل فراہمی کی درخواست

  اسلام آ باد:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے اسلام آباد پولیس نے ٹیم کی سکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ سے وسائل کی فراہمی کی درخواست کردی۔  اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ درکار وسائل نہیں دییگئے،  وسائل کی فراہمی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے۔  اسلام آباد پولیس کے مطابق اہلکار  مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز: اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی فراہمی سے معذرت

اسلام آباد پولیس نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ اسلام آباد پولیس نے کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

امپائر گارڈ آف آنر کے ساتھ علیم ڈار کا سفر اختتام

پاکستان کے تجربہ کار علیم ڈار کو آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر کے طور پر اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں امپائر کرنے کے بعد بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے کھلاڑیوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی مسٹر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا اسرائیلی حملوں پر فلسطینیوں کے لیے خصوصی پیغام

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے فلسطینی عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے اسرائیلی فورسز کے حملوں پر اظہار ہمدردی کیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہر غزہ پر حملہ کیا۔ Believers resemble one body, so that, if any part of the body is not well then the مزید پڑھیں

صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے،وہاب ریاض

لاہور: مشیر کھیل پنجاب اور قومی کرکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے۔ رمضان اسپورٹس سیریز 2023 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے چیمپئن شپ کا آغاز کیا گیا مزید پڑھیں

بابر اور شاہین نے رمضان ا سپورٹس سیریز کو احسن اقدام قرار دیدیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے رمضان المبارک سپورٹس سیریز کو پنجاب حکومت اور وہاب ریاض کا کھلاڑیوں کے لیے احسن اقدام قرار دیا ہے۔ رمضان المبارک سپورٹس سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہاکی، کرکٹ، فٹبال سمیت دیگر کھیلوں کو مزید پڑھیں

شاہین کی طرح بیٹنگ کو بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، حارث رئوف

 لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رف نے کہا ہے کہ کافی وقت کے بعد آرام کا موقع ملا جس کا اب فائدہ ہوگا، تازہ دم ہو گیا ہوں، مسلسل کرکٹ کھیل رہے تھے، انرجی لیول بہتر کیا اور مسلز کو آرام ملا ہے۔ حارث رئوف نے کہا کہ اب کوشش ہے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لئے پاکستانی قومی  ٹیم نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا، جو مندرجہ ذیل  ہیں۔ گرانٹ بریڈبرن قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر کر دیے گئے، عبدالرحمان اسسٹنٹ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔اینڈریو پیوٹک بیٹنگ کوچ اور عمر گل بالنگ کوچ کی ذمہ داری مزید پڑھیں

ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا

لاہور: ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان جبکہ مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مارک کولز 2 سالہ کنٹریکٹ پر مئی سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھ مزید پڑھیں