پیرس:ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ،لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، فرنچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین(پی ایس جی)کی نمائندگی کرتے ہوئے نائس کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغاز 15اپریل سے ہوگا
لاہور:ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغاز 15اپریل سے ہوگا جو کہ 23اپریل تک جاری رہے گا۔ ارجنٹائن میں کھیلے جانے والے ورلڈ ایونٹ میں بارہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں چیکیا، مزید پڑھیں
زمان خان کے یارکر سے حارث رئوف زخمی، ٹریننگ کے دوران بیٹنگ چھوڑ گئے
لاہور :پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کے دوران فاسٹ بالرحارث رئوف کو زمان خان کا یارکر لگ گیا،زمان خان کے تیز یارکر لگنے کی وجہ سے حارث رئوف تکلیف کے سبب بیٹنگ چھوڑ گئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ حارث رئوف کی تکلیف کا زیادہ مزید پڑھیں
گراں پری حسن اوپن ٹینس،رابرٹو کاربیلیس بینانے مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد:ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رابرٹو کاربیلیس بینا نے اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن IIاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 30سالہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رابرٹو کاربیلیس بینا نے سخت مقابلے کے بعد حریف فرانسیسی کھلاڑی الیگزینڈر مولر کو 6-4، 6-7(3-7)اور 2-6 سے ہرا کراے ٹی پی مراکش مزید پڑھیں
اے ایف سی ،قومی ٹیم اپنا آخری میچ آج تاجکستان کیخلاف کھیلے گی
اسلام آباد:اے ایف سی ویمنز اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ویمنز فٹبال ٹیم اپنا تیسرا اور آخری میچ 11اپریل کو تاجکستان کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں کارکردگی انتہائی ناقص رہی اور اسے پہلے دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ GAVE IT OUR ALL! 😌 Time to reflect and recover. مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا دورہ پاکستان
لاہور:نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کے لیے بھیج دیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم دورہ پاکستان میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 15کو اور 17 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی لاہور ہی میں مزید پڑھیں
پی سی بی نے اظہر محمود کو عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ بدل لیا
لاہور:پی سی بی نے اظہر محمود کو عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ بدل لیا۔ ایک انٹرویو میں اظہر محمود نے کہا میری جانب سے پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے انکار کیے جانے کی اطلاعات ہیں مگر ایسا نہیں تھا، اپنی کانٹی مصروفیات کی وجہ سے میں نے صرف افغانستان سے سیریز کیلیے حامی بھری تھی۔ مزید پڑھیں
حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے،موٹاپے والی تصویر زیرِگردش
لاہور:قومی ون ڈے اسکواڈ میں منتخب حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے۔ لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں ان کا پیٹ بڑھا ہوا اور جسم قدرے موٹا نظر آرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر زیرگردش ہوئی تو مختلف تبصرے شروع مزید پڑھیں
امریکا، ورلڈ ریکارڈ یافتہ سائیکلنگ چیمپئن ٹریفک حادثے میں ہلاک
سان فرانسسکو:امریکا کے ورلڈ ریکارڈ یافتہ سائیکلسٹ اور 10 مرتبہ نیشنل چیمپئن ایتھن بائیز ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ ایتھن بائیز 35 سے 39 سالہ عمر کی کیٹیگری میں 1000 میٹر ٹائم ٹرائل میں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے تھے۔ ایتھن کے پاس 500 میٹر ٹریک ٹائم ٹرائل میں تیز ترین مزید پڑھیں
بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
لاہور:نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔ بائیں ہاتھ کے آل رانڈر عماد وسیم اور کپتان بابر اعظم جمعہ کو تربیتی کیمپ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں نیٹ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے نظر آئے، جس میں دونوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں