نیوزی لینڈ آسان حریف نہیں، اچھی کرکٹ کھیلیں گے ، عماد وسیم

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم  نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھتے، اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ ابھی ورلڈکپ دور ہے لیکن ٹی ٹوئنٹی کا ہر میچ اہم ہے،نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں قومی آل رائونڈر کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین ٹی 20لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا

ریاض:سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین ٹی 20کرکٹ لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ ٹی 20لیگ کے لیے سعودی عرب کی حکومت نے انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل)کے مالکان سے بات کی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا تھا کہ مبینہ طور اس لیگ کا منصوبہ ورلڈ کرکٹ مزید پڑھیں

ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا

 اسلام آباد:ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغازہفتہ کے روزسے ہوگا جو کہ 23 اپریل تک جاری رہے گا۔ ارجنٹائن میں کھیلے جانے والے ورلڈ ایونٹ میں بارہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے مزید پڑھیں

بابر اعظم جیسے بیٹر کیخلاف اکثر بہتر سے بہتر پلان بھی کار آمد نہیں ہوتا، جمی نیشم

اسلام آباد:نیوزی لینڈ کے آل رانڈر جمی نیشم نے کہا ہے کہ بابر اعظم جیسے بیٹر کے خلاف اکثر بہتر سے بہتر پلان بھی کارآمد نہیں ہوتا،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5ٹی 20اور 5ون ڈے میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل انٹرویو میں جمی نیشم نے کہا کہ پاکستان میں اگلے چند دنوں مزید پڑھیں

جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

کراچی:جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا،ایونٹ 23مئی سے یکم جون تک عمان کے شہر صلالہ میں کھیلا جائے گا، ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ سے منظوری کے بعد جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان کیا۔ ٹورنامنٹ میں شامل ٹیموں کو 2پول میں تقسیم کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

ای پی ایل میں دوبارہ میچز کا سلسلہ15 اپریل سے شروع ہو گا

لندن:انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل)میں دوبارہ میچز کا سلسلہ 15اپریل سے شروع ہو گا۔ پریمیئر فٹ بال لیگ اب تک کھیلے گئے میچز میں آرسنل کی 30 میچز میں سے 23میں کامیابی کے بعد 73پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے،مانچسٹر سٹی نے اب تک 29میچ کھیل کر 21میں کامیابی حاصل کی ہے اور مزید پڑھیں

پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس میں سندھ کے درجنوں امپائرز نظر انداز

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ لیول ٹو امپائرنگ کورس میں لیول ون پاس کرنے والے کراچی وحیدرآباد سمیت سندھ کے درجنوں امپائرز نظر انداز کردیے گئے ۔ من پسند امپائرز کو کورس ٹو کے لیے منتخب کر کے ای میل بھیج دی گئیں ۔امپائرنگ حلقوں کی چیئر مین پی سی بی سے نوٹس لینے کی اپیل  کردی مزید پڑھیں

سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں، موت جہاں لکھی ہے آئے گی، جاوید میانداد

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ جاوید میانداد نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 50 اوور کے ایشیاکپ کیلئے پاکستان آئیں۔  سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں، موت جب کہیں اور جہاں لکھی ہے آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کیلئے پاکستان آنے مزید پڑھیں

لاہور ڈویژن نے پہلی رمضان المبارک اسپورٹس سیریز2023ء ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

لاہور : نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی زیرنگرانی پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز 2023ء کے مقابلے چوتھے روز بھی جاری رہے۔ نتائج کے مطابق لاہور ڈویژن نے پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز2023ء ہاکی چیمپئن شپ جیت لی،فائنل میں لاہور ڈویژن نے فیصل آباد ڈویژن کو مزید پڑھیں

میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا بلکہ انہیں خود حکومت تبدیل ہوتے ہی استعفیٰ دینا چاہیے تھا۔ ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ جب حکومت تبدیل ہوئی تو میں بیٹھا خاموشی سے دیکھتا مزید پڑھیں