شہروزکاشف دنیا کی 11بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر کوہ پیما بن گئے

اسلام آباد:پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، شہروز نے 8ہزار 91میٹر بلند مانٹ انا پورنا کو سر کر لیا،نیپال میں واقع مائونٹ انا پورنا دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی ہے اور اس کا شمار دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں ہوتا ہے ،21سالہ شہروز کاشف مزید پڑھیں

مونٹی کارلو ،ہولگر رونے اور روبلوف کی فائنل میں پہنچ گئے

پیرس:ڈنمارک کے ہولگر رونے اور روس کے اینڈرے روبلوف نے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل (اے ٹی پی )کے زیر اہتمام مونٹی کارلو ماسٹرز مینز سنگلز کے مقابلوں میں ہولگر رونے نے اٹلی کے جانک سنر اور اینڈرے روبلوف نے امریکا کے ٹیلر فرٹز مزید پڑھیں

ہاکی میں بھی پروفیشنل سپر لیگ کروانی چاہئے:توثیق ارشد

اسلام آباد:پاکستان واپڈا کے کپتان اولمپیئن توثیق ارشد نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی کھیل حکومتی اور سپانسر کی سرپرستی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی پروفیشنل سپر لیگ کروانی چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توثیق ارشد کا کہنا تھا کہ ہاکی میں بین الاقوامی سطح کے مزید پڑھیں

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنل لان اپ مکمل

 اسلام آباد:فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ فیڈرل کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ریپٹرز ریڈ، بلز اے، جنرلز ، ہاکس بلیوز سمیت دیگر ٹیمیں کوارٹر فائنل راونڈ میں پہنچ گئیں۔ اسلام آباد کے ایف سکس ملٹی پرپز ہال میں جاری ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راونڈ میں بلز اے نے ڈی ایچ مزید پڑھیں

ٹنڈولکر کے بیٹے نے آئی پی ایل میں ڈیبیو کیساتھ ہی منفرد اعزاز حاصل کر لیا

ممبئی:بھارت کے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے بالآخر انڈین پریمیئر لیگ میں ڈیبیو کرلیا،ارجن نے ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرتے ہوئے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل ڈیبیو کیا، انہوں نے2اوورز میں بغیر کوئی وکٹ لیے 17رنز دئیے۔ آئی پی ایل میں ڈیبیو کے ساتھ ہی ارجن اور مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد:پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، نائلہ نے 8091میٹر اونچی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سرکر لیا۔ نائلہ کیانی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں،وہ  پیر کی صبح نیپال میں واقع مانٹ انا پورنا مزید پڑھیں

پاکستان کی فٹبال ٹیم جون میں بھارت جائے گی

لاہور:پاکستان کی فٹبال ٹیم جون میں بھارت جائے گی، قومی ٹیم بنگلور میں اکیس جون سے تین جولائی تک ساتھ ایشین فٹبال چیمئن شپ میں حصہ لے گی۔ پاکستان فٹبال نارملائزیشن کمیٹی نے قومی ٹیم کی بھارت میں شیڈول چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے،بھارتی ویزوں کو بروقت یقینی بنانے کے لیے عید مزید پڑھیں

 وسیم اکرم  مشکلات کا شکار بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کی حمایت  میں بول پڑے

اسلام آباد:پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ، مشکلات کا شکار بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کی حمایت  میں بول پڑے،2022میں بھارتی محدود اوورز کرکٹ میں نمایاں رہنے والے سوریا کمار یادیو کی حالیہ فارم کچھ متاثر کن نہیں رہی ہے، انھیں آئی پی ایل سے قبل آسٹریلیا سے ہوم سیریز میں 3گولڈن ڈک کا مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ،سری لنکا نے پہلے روز 4وکٹوں پر 386رنز بنا لئے

گال:سری لنکن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 4وکٹوں پر 386رنز بنالئے۔ گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے روز 88اوورز کا کھیل ہوا جن میں لنکن ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 386رنز بنائے، کپتان دیموتھ کرونارتنے مزید پڑھیں

پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے، کیوی بیٹر 

 لاہور:نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین نے کہا ہے کہ پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے، ہم نے دوسرے میچ میں زیادہ رنز بھی دیے اور وکٹیں بھی گنوا دیں۔ مذید پڑھیں: میچ کا آخری اوور میرے لئے بہت خاص تھا ، بابر  ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پہلے میچ سے سبق سیکھ کر مزید پڑھیں