حکومت کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر کٹوتی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے  پاکستان سپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ کے چوتھے کوارٹر میں ترقیاتی بجٹ  پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس بی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لییتین ارب 40کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر میں فنڈز جاری ہونے تھے  جس میں سے 1.24 مزید پڑھیں

 زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد رواں سال  اگست   میں ہوگا

دبئی: زمبابوے کرکٹ  نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام دیا گیا جس کا افتتاحی ایڈیشن اگست میں ہوگا اور اس مزید پڑھیں

نیشنل گیمز میں اسلام آباد کا دستہ بھجوانے کے بارے میں اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس 17 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد: نیشنل گیمز میں اسلام آباد کا دستہ بھجوانے کے بارے میں اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس 17 اپریل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہوگا۔ گز شتہ روز اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی منیجمنٹ کمیٹی کے سیکرٹری محمد سرور رانا نے بتایاکہ نیشنل گیمز 22 سے 30 مئی تک مزید پڑھیں

راجر فیڈرر نے میسی کو فٹبال کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیدیا

لاہور:سابق ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی کو فٹبال کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی کو معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 100 بااثر افراد کی فہرست میں شامل کیا ہے جس پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا

لاہور:ڈربی شائر سے مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا، وہ انگلش کاونٹی، فرنچائزز اور دی ہنڈرڈ کے ساتھ پاکستان ٹیم کیلئے بھی دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر کی بطور کنسلٹنٹ خدمات حاصل کی جارہی ہیں وہ اس وقت ڈربی شائر کے ساتھ زیرمعاہدہ مزید پڑھیں

ایشیاکپ کے مقام کو حتمی شکل دینے کیلئے دیگر ٹیموں کے جواب کا انتظار ہے، جے شاہ

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ  (بی سی سی آئی ) کے سربراہ جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان ایشیاکپ 2023 کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم کو کیا پیغام جاری کیا گیا؟ فخر زمان نے بتادیا

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 34 گیندوں پر 47 رنز بنانے والے فخر زمان کا کہنا ہے کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی۔ فخر زمان نے کہا کہ کھیل کے آغاز میں مجھے، بابر اور رضوان کو مشکل پیش آئی لیکن صائم ایوب نے جیسی اننگز کھیلی، مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی

لاہور: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 94 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مارک چیپ مین 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان ٹام لیتھم 20، مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

لاہور: مہمان ٹیم نیوزی لینڈ اور میزبان پاکستان کے مابین ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز آج رات 9 بجے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان کی سرزمین پر نیوزی لینڈ کی یہ پہلی ٹی 20 سیریز ہے۔ 5 میچز مزید پڑھیں

مکی آرتھر 18 اپریل کو لاہور پہنچ کر ذمہ داری سنبھالیں گے، نجم سیٹھی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کنسلٹنٹ مکی آرتھر 18اپریل کو لاہور پہنچ رہے ہیں اور وہ نیوزی لینڈ سے سیریز کے ایک یا دو میچز میں ذمہ داری بھی سنبھالیں گے مگر دورے کا اصل مقصد کوچنگ ٹیم کو سیٹ کرنا اور بابر اعظم و دیگر سے مشاورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے مزید پڑھیں