تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

تیونسیا: تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو ائگ لگالی۔ تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں ہسپتال لے جایا گیا مزید پڑھیں

کروڑوں کی لاگت سے لگای جانیوالی ہاکی آسٹروٹرف ناقص نکل آ ئی 

 اسلام آباد:پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں لگای جانیوالی کروڑوں روپوں کی نی آسٹروٹرف ناقص اورغیر معیاری نکل آنے پر معاملے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے  فیکٹ فانڈنگ کمیٹی قام کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کیصدر سید ظاہر شاہ نے ناقص اور غیر مزید پڑھیں

میچ کا آخری اوور میرے لئے بہت خاص تھا ، بابر 

لاہور:نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناقابل شکست شاندار سنچری اسکور کرنے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کہ میچ کا آخری اوور ان کے لیے بہت خاص تھا۔ مذید پڑھیں: پہلا ٹی20:عماد کو اوور دو قذافی اسٹیڈیم شائقین کرکٹ کے نعروں سے گونج اٹھا گزشتہ روز میچ مزید پڑھیں

 کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، عماد وسیم

لاہور:قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عماد وسیم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، میں نے ان کی بہت زیادہ اننگز دیکھی ہیں لیکن میری نظر میں یہ مزید پڑھیں

بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں،حارث رؤف

 لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، بابر اعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان ہیں اور فیلڈ میں بھی بابر اعظم ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔ مذید پڑھیں: پی سی بی کا کپتان بابراعظم اورشاداب کو خصوصی مزید پڑھیں

سعودی ٹی20 لیگ،ہمارے ٹاپ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے

ممبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )کے اعلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی امیر ترین ٹی20 لیگ کیلئے موجودہ بھارتی ٹیم کے کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) منتظمین کے ساتھ لیگ کرانے کے لیے رابطہ کیا تھا مزید پڑھیں

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے پر کام شروع

لاہور:نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ نگران مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیں سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا اس موقع پر کہنا تھا ہاکی کی بحالی کے لیے پہلا قدم اٹھایا ہے، نئی سنتھٹک مزید پڑھیں

پی سی بی کا کپتان بابراعظم اورشاداب کو خصوصی تحفہ

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور شاداب خان کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے خصوصی تحفہ دیا گیا۔ کیویز کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

پی سی بی کا کپتان بابراعظم اورشاداب کو خصوصی تحفہ

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور شاداب خان کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے خصوصی تحفہ دیا گیا۔ کیویز کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

پہلا ٹی20:عماد کو اوور دو قذافی اسٹیڈیم شائقین کرکٹ کے نعروں سے گونج اٹھا

 لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں شائقین کرکٹ نے آل رانڈر عماد وسیم کے حق میں نعرے لگادیئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور میں کھیلے جارہے نیوزی لیںڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں شائقین مزید پڑھیں