قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم عید منانے پرانے محلے پہنچ گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عید الفطر منانے کے لیے اپنے پرانے محلے پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر پڑوسیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے، اس بار مجھے اپنے بچپن کے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ پیر کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ اگلے پیر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ 18.5 اوورز کے بعد راولپنڈی میں دوسری رات شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل، پہلے مزید پڑھیں

بابراعظم اور محمد رضوان نے ’’چاچا ‘‘افتخار سے عیدی مانگ لی

راولپنڈی: پی سی بی کی جانب سے ڈریسنگ روم کی ویڈیو جاری کی گئی ہے ۔ جس میں بابراعظم نے ’’چاچا ‘‘افتخار احمد سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں بارش نے جہاں میچ کا مزید پڑھیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل تک توسیع

لاہور: وفاقی حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع ۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے توسیع کے لیے وزیراعظم ہاؤس کو خط لکھا تھا۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنے والی مینجمنٹ کمیٹی آج 21 اپریل کو  ختم ہورہی تھی۔ پی سی بی کے معاملات کو صحیح سے جاری رکھنے مزید پڑھیں

شعیب ملک نے بابراعظم کو قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بابراعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام  گفتگو ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑ دینی چاہیے، بطور کپتان بابر اعظم بہتری کے عمل سے گزر رہے ہیں مزید پڑھیں

 کرسٹیانو رونالڈو کی افطار بنانے کی تصویر شیئر

اسلام آباد:مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک فنکار نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی افطار بنانے کی تصویر شیئر کردی۔ رمضان المبارک کے دوران دکانداروں کی قطاروں والی سڑکوں پر جانا عام بات ہے لیکن کیا آپ نے کبھی مشہور شخصیات کو سڑکوں پر افطار کا کھانا پیش کرتے دیکھا ہے؟ اگر مزید پڑھیں

 سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی

کراچی:سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی،لانچنگ ایونٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گی۔ شاہد آفریدی نیعید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے اپنا برانڈ لانچ کردیا،جہاں مردوں کے جوتے اور کپڑے دستیاب ہونگے،لانچنگ ایونٹ میں سپراسٹارلالا پہنچے توچاہنے والوں نے بوم بوم کے لیے خوب نعرے لگاے۔ کسی آفریدی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے ٹی20سیریز میں احسان اللہ کو پلیئنگ الیون کا حصہ ہونا چاہیے تھا،رمیز راجہ

اسلام آباد:قومی ٹیم کے نواجون فاسٹ بولر احسان اللہ کو نظر انداز کرنے کے خلاف آوازیں بلند ہوگئیں۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے ٹی20سیریز میں احسان اللہ کو پلیئنگ الیون کا حصہ ہونا چاہیے تھا، شارجہ میں افغانستان کیخلاف سیریز میں انھوں نے اپنی صلاحیتیں ثابت مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں اس وقت پاکستان کی ٹیم کو دو ایک کی برتری حاصل ہے، پہلے دونوں میچوں میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دی تھی تاہم مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے دوران چوری کی وارداتوں میں اضافہ

نئی دہلی:جاری انڈین پریمیئر لیگ کے دوران کرکٹ سامان کی چوری کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں۔ دہلی کیپیٹلز کی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے رپورٹ کی ہے کہ بینگلورو میں میچ کھیلنے کے بعد دہلی واپسی پر ان کٹس بیگز سے کئی اشیا غائب ہوئی ہیں، بھارت کے اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ مزید پڑھیں