ریسلنگ فیڈریشن چیف پر ہراسانی کے الزامات، ثانیہ مرزا بھی بول پڑیں

 نئی دہلی:بھارتی ریسلرز کی جانب سے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے چیف برج بھوشان شرن سنگھ پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیے جانے  کے بعد نامور ریسلرز  تاحال احتجاج کر رہے ہیں۔ اب  بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرز ا نے بھی ریسلرز کے لیے آواز بلند کردی  ہے  اور کہا کہ ان مزید پڑھیں

آئی پی ایل:ایک اوور میں لگا تار 5چھکے کھانے کے بعد بولر بیمار

 نئی دہلی:گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بیٹر رِنکو سنگھ نے گجرات ٹائٹنز کے بولر یش دیال کومیچ کے آخری اوور میں لگا تار 5چھکے مار کر جیت مخالف ٹیم کے جبڑوں سے چھین لی تھی۔ احمد آباد میں  ہوئے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور گجرات ٹائٹنز کی مزید پڑھیں

شعیب کھوسو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے چارج تعینات

اسلام آباد:پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نے  اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے شعیب کھوسو کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت بین الصوبای رابطہ کی جانب سے ڈی جی پی ایس بی کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر مشتمل مزید پڑھیں

رمیز راجا کا 2 کھلاڑیوں باؤلنگ اسپیڈ کم ہونے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی باؤلنگ اسپیڈ کم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے مزید پڑھیں

میراتھن میں حصہ لینے والے ایتھلیٹ کی دوڑ ختم ہونے کے بعد موت

لندن:میراتھن ریس میں حصہ لینے والے ایتھلیٹ کی دوڑ ختم ہونے کے بعد موت ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز 26.2میل طویل لندن میراتھن میں حصہ لینے والے 45سالہ ایتھلیٹ اسٹیو شینکس دوڑ ختم کر کے گھر جارہے تھے کے دوران سفر  حرکت قلب بند ہونے کے باعث ان کی موت مزید پڑھیں

پاکستان، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی انتہائی متوقع سیریز کی ٹرافی کی بدھ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقدہ ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے۔ نقاب کشائی کی تقریب کے بعد، مزید پڑھیں

ویرات کوہلی پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد

 نئی دہلی:انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کی ٹیم رائل چیلنجرز کے عبوری کپتان ویرات کوہلی پر 82 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی پر یہ جرمانہ گزشتہ  دنوں آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے لگایا گیا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

مارک چیپمین پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا،لمارک چیپمین نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 290 رنز سکور کئے جو دونوں ٹیموں میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے زیادہ سکور ہے۔ کیویز ٹیم کے ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

محمد عامر کی شاداب کیلئے کی گئی ٹوئٹ وائرل

اسلام آباد:پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر آل رائونڈر شاداب خان کے سپورٹ میں میدان میں آگئے۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر حسن علی کی جانب سے 2022 میں پوسٹ کی گئی ویڈیو شیئر کی جس میں شاداب خان کو شاندار بولنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے دیکھا گیا،عامر نے ٹوئٹ میں شاداب کو مینشن کرتے مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

نئی دہلی:ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، مڈل آرڈر بیٹر اجنکیا رہانے کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی)کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان مزید پڑھیں