ٹام لیتھم و دیگر نے ہمیں اچھا اسکور لگانے میں مدد دی، جمی نیشم

اسلام آباد:نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر جمی نیشم نے کہا ہے کہ سیریز کے آغاز میں کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے میں وقت لگا تھا، میرے خیال میں ہم نے تیسرے میچ میں کافی اچھا کھیلا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جمی نیشم نے پاکستان کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کا نسخہ مزید پڑھیں

رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کے درمیان تعلقات بگڑنے کی خبریں وائرل

ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29سالہ جارجینا روڈریگزایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں،حال ہی میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگزکے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں، فٹبال اپنی مزید پڑھیں

آپ میرے لیے چاچا نہیں! بوم بوم ہیں، آفریدی کا افتخار کیلئے پیغام

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20میچ میں اپنی جارحانہ اننگز سے پاکستان کو جیت کے قریب لانے والے افتخار احمد کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہد آفریدی نے افتخار کی جارحانہ اننگز پر سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے افتخار احمد کی تعریف کر مزید پڑھیں

میں اور رضوان جلدی آئوٹ ہوگئے تو پریشر آیا‘بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں رضوان اور میں جلدی آئوٹ ہوگئے تو بیٹنگ پر پریشر آیا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے 163رنز پر نیوزی لینڈ کو محدود کر دیا تھا، افتخار احمد اور فہیم اشرف مزید پڑھیں

آپ میرے لیے چاچا نہیں، بوم بوم ہو‘جارحانہ اننگز کھیلنے پرآفریدی بھی افتخار احمدکے معترف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں دھواں دھار اننگز کھیلنے پر افتخار احمد کی تعریف کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے افتخار احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ میرے لیے چاچا نہیں مزید پڑھیں

مجھ پر تنقید کرنیوالے کرکٹرز کے راز بتادوں تو مداح کرکٹ دیکھنا چھوڑ دینگے،عمر اکمل

اسلام آباد:قومی کرکٹرعمر اکمل نے خود پر تنقید کرنے والے قومی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں عمر اکمل نے شرکت کی جس میں انہوں نے نجی زندگی سمیت اپنے کرکٹ کے کیرئیر پر بات چیت کی، میزبان نے عمر اکمل سے ان کی وائرل ڈانس مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ نہ جتوانے پر افتخار احمد کی قوم سے معذرت

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے نیوزی لینڈ سے شکست پر قوم سے معافی مانگ لی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20میں پاکستان کو جیت کے قریب لانے والے بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ میں سب پاکستانیوں سے معذرت کرتا ہوں، ہم نے بہت کوشش کی، میچ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی 20 میچ 20اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20انٹرنیشنل میچ 20اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل ہے ،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے 88رنز اور دوسرے میچ میں 38رنز سے کامیابی مزید پڑھیں

نیشنل گیمز کے لئے پنجاب باکسنگ مرد اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد:نیشنل گیمز کے لئے پنجاب باکسنگ مرد اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔  گزشتہ روز پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکٹری جنرل کرنل (ر)ناصراعجاز تنگ نے بتایا کہ پنجاب باکسنگ مرد اور خواتین ٹیموں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ریفریشر کوچنگ کورس کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دو روزہ کوچنگ کورس پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع گیا ہے، کورس میں اسلام آباد اور راولپنڈی سے مختلف کھیلوں کے 50مرد اور خواتین کوچز، کھلاڑی اور ٹیکنکل آفیشلز (ججز، ریفری اور امپائرز)حصہ لے رہے ہیں۔ کورس کے شرکا کو مقررین پاکستان سپورٹس بورڈ مزید پڑھیں