لندن:آل انگلینڈ ٹینس کلب نے یوکرین کے ٹینس کے کھلاڑیوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ آل انگلینڈ ٹینس کلب نے کہا ہے کہ جنگ سے متاثرہ ملک یوکرین کے کھلاڑیوں کی مالی امداد کی جائے گی، ومبلڈن سمیت انگلینڈ میں ہونے والے تمام گراس ٹورنامنٹس میں کھلاڑیوں کو رہائش دی جائے گی،غیر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویمن بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹنگ کا فیصلہ
سڈنی:ویمن بگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی ایل)میں بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بی بی ایل کے مطابق ڈبلیو بی بی ایل کے سیزن 2023-24میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ سے ہو گا، ٹیمیں 3،3 غیر ملکی ویمن کرکٹرز کا انتخاب کریں گی،گزشتہ برس بی مزید پڑھیں
انجری کا شکار ہوا تو کسی نے خیریت تک نہیں پوچھی، رومان رئیس کا شکوہ
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نیشکوہ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے تیسرے ایڈیشن میں انجری کا شکار ہوا تو کسی کرکٹر نے فون کر کے خیریت تک معلوم نہیں کی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے پیسر رومان رئیس نے کہا کہ انجری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی مزید پڑھیں
‘ایسا ہوتا ہے’: بابر اعظم نے کیچ ڈراپ پر شاداب خان کی حمایت کر دی
راولپنڈی: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ان کی ناقص کارکردگی کے بعد اپنے نائب شاداب خان کی حمایت میں بول پڑے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے آخری T20I کے دوران، شاداب نے 14ویں اوور میں چیپ مین مزید پڑھیں
ٹی20وکٹوں کی ڈبل سنچری، شاہین کم عمر اور تیز ترین پیسر بن گئے
اسلام آباد:شاہین شاہ آفریدی ٹی20 وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین پیسر بن گئے،پیسر شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ سے پانچویں اور اپنے 143 ویں میچ میں اس سنگ میل تک پہنچے، اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا کے پاس تھا جنہوں نے 146 میچز مزید پڑھیں
ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد
ممبئی :انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ مزید پڑھیں
شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا، ٹیم جیتتی ہے اور ٹیم ہی ہارتی ہے،بابر اعظم
راولپنڈی :قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا، ٹیم جیتتی ہے اور ٹیم ہی ہارتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
راولپنڈی: آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو، دو سے برابر کردی۔ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ کیویز نے ہدف کے تعاقب میں اپنی اننگز مزید پڑھیں
اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر شعیب ملک کا بیان
اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر اور ٹی وی میزبان شعیب ملک نے کہا ہے کہ نہ صرف ان کے اور ان کی اہلیہ بلکہ پوری دنیا کے جوڑوں کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے اور شاید ہی کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا ہے جن کے درمیان کبھی اختلافات نہ ہوتے ہوں۔ شعیب ملک نے مذکورہ مزید پڑھیں
کوہلی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھلاڑیوں کو پہچان لیا، ویڈیو وائرل
ممبئی : انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور نے ویرات کوہلی کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رائل چیلنجر بنگلور کی جانب سے ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ انکھوں پر پٹی باندھ کر کچھ کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں