کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ایش سوڈھی نے کہا ہے کہ کراچی کی پچ دیگر پچز سے مختلف ہوسکتی ہے،ہماری ٹیم تجربہ کار نہیں، یہاں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں پریکٹس سیشن کے دوسرے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثقلین مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی؛ پاکستان نیوزی لینڈ میچز کا سیکورٹی پلان مرتب
کراچی: پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں 3 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ میچزکے حوالے سے سیکورٹی ڈویژن کی جانب سے جامع پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔ سیکورٹی پلان ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں ڈی آئی جی سیکورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی زیر صدارت اجلاس کے مزید پڑھیں
پاکستان، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کی دوسرے روز بھی پریکٹس
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے روز بھی نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 5میچزپر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں کراچی میں شیڈول 3میچز کا آغاز کل بدھ سے ہو رہا ہے جب کہ دیگر میچز 5 اور 7 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
پانچویں پوزیشن پر کھیلنا نہیں چاہتا، کپتان اور کوچ کے فیصلے پر شکوہ نہیں، محمد رضوان
کراچی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ انہیں پانچویں پوزیشن پر کھیلنا پسند نہیں لیکن وہ کپتان اور کوچ کے فیصلے پر کوئی شکوہ نہیں کرتے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں پریکٹس سیشن سے قبل نیوز کانفرنس میں محمد رضوان نے کہا کہ ذاتی طور پر مزید پڑھیں
آئی پی ایل میچ کے دوران تماشائی لڑ پڑے
نئی دہلی: انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کے میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ ہفتے کے روز آئی پی ایل میں سن رائزز حیدرآباد نے دہلی کیپٹلزکو شکست دی۔اس میچ کے دوران جہاں کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھے وہیں اسٹینڈ میں تماشائی ایک دوسرے سے لڑائی کر بیٹھے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
ملٹی لیگ ٹی ٹوئنٹی کے معاہدوں سے کرکٹ بورڈز خوفزدہ کیوں؟
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز کے اپنے قومی بورڈز پر غیر ملکی کرکٹرز کے بنیادی آجر بننے کا امکان کچھ کھلاڑیوں کو پہلے سے ہی پیش کیے جانے والے ملٹی ٹورنامنٹ کنٹریکٹس کے ساتھ قریب آرہا ہے۔ آئی پی ایل کی 10 فرنچائزز میں سے آٹھ بیرون ملک کسی دوسری لیگ میں کم مزید پڑھیں
چینی کھلاڑی’ ڈنگ لیرن’ شطرنج کے عالمی چیمپئن بن گئے
استانا:قازقستان میں ہونے والے شطرنج کے عالمی مقابلے میں چینی شہری ڈنگ لیرن نے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو مات دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نژاد ایان نیپومنیاچی کے خلاف ایک کانٹے دار میچ کے بعد ڈینگ لیرن نے 17ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے،30سالہ ڈینگ نے تیزرفتار مزید پڑھیں
حارث سہیل انجری کے باعث ون ڈے سریز سے باہر متبادل بلے باز کون ہوگا؟
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ایک روزہ بین الاقوامی سریز میں پاکستانی اسکواڈ میں بلے باز حارث سہیل انجری کا شکار ہونے سے سریز سے باہر ہوگئے، افتخار احمد کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری تینوں میچز کھیلیں گیں۔ پہلے ون ڈے کے موقع پر حارث سہیل کے کندھے کی انجری کے مزید پڑھیں
آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر آئی سی سی وسیم خان، چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ مزید پڑھیں
عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل تاشقند میں شروع ہو گی
تاشقند : عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل (اتوار )سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔ باکسنگ چیمپئن شپ 14 مئی تک جاری رہے گی جب کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے۔ یاد رہے کہ قومی باکسر محب اللہ جانی اور کوچ ارشد حسین عالمی باکسنگ چیمپئن شپ مزید پڑھیں