دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ ہاسن جہاں نے اپنے شوہرکی گرفتاری کیلیے سپریم کورٹ سیرجوع کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمدشامی کی اہلیہ نیکلکتہ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ محمد شامی کی اہلیہ نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف حکم امتناع ختم کرنیکی درخواست دی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شاہد آفریدی نے بیٹنگ آرڈر میں مزید تبدیلیوں کی مخالفت کردی
لاہور:شاہد آفریدی نے بیٹنگ آرڈر میں مزید تبدیلیوں کی مخالفت کردی۔ پروگرام گیم سیٹ میچ میں بولے۔ ورلڈ کپ کا سال ہے اب انہی کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ ایشیا کپ کے حوالے سے شاہد آفریدی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اگر پاکستان نہیں آتا تو پی سی بی کچھ نہیں کرسکتا۔مودی کی مزید پڑھیں
قومی باسکٹ بال ٹیم کے 4 ملکی ٹورنامنٹ کیلیے ٹرائلز کا آغاز 5 مئی سے ہوگا
اسلام آباد : پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے 4 ملکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی باسکٹ بال ٹیم کے چناؤ کے لیے 5مئی سے ٹرائلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق 7 مئی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری رہنے مزید پڑھیں
گواسکر کا کوہلی اور گمبھیر پر پابندی کا مطالبہ
ممبئی : سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) میں لکھن سپر جائنٹس کے گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجر بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی پر کچھ میچز کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپورٹس چینل سے گفتگو میں سنیل گواسکر نے اس معاملے پر کہا کہ مزید پڑھیں
سندھ کراٹے چیمپئن شپ اختتام پذیر، کراچی کی پہلی پوزیشن
کراچی: ناگامن مارشل آرٹس آرگنائزیشن کی جانب سے منعقدہ دوروزہ سندھ کراٹے چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، کراچی کے کھلاڑیوں نے اول پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کراٹے چیمپئن شپ کا انعقادناگامن مارشل آرٹس آرگنائزیشن کی جانب سے لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس میں واقع اپنے معروف ڈوجو (ٹریننگ ہال)میں کیا گیا جو کہ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کو شکست،پاکستان12 سال بعد ون ڈے سیریز میں فتحیاب
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو27 رنز سے شکست دے کر 12 سال بعد سیریز فتح کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 27 رنز سے شکست دے کر 12 سال بعد ون مزید پڑھیں
پی ایس جی کلب نے لیونل میسی کو سعودی جانے پر کیوں معطل کیا؟
پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے لیونل میسی کو کلب کی اجازت کے بغیر سعودی عرب جانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا ہے اور ان پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ معطلی ارجنٹائنی فٹبال اسٹار کو پی ایس جی کے ٹرائیس اور ایجاسیو کے خلاف آنے والے میچوں میں تربیت یا مزید پڑھیں
پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ: تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بدھ کو ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے اور اس کی نظریں سیریز جیتنے پر ہیں۔ دونوں ٹیموں نے مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر 1 بن گئی
بھارتی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی مردوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ آئی سی سی نے مردوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بھارتی ٹیم نے سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ آئی سی سی مزید پڑھیں
سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر نے پولیس پر حملے کا الزام مسترد کردیا
سڈنی:سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر نے پولیس پر حملے اور کام میں مداخلت کا الزام مسترد کردیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو آج کوئنز لینڈ میں مجسٹریٹ کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے معاملہ غلط فہمی کا نتیجہ قرار دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں