پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا

لاہور:ایشیا کپ کے نہ ہونے پر  پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی)نے  پلان بی پر غور شروع کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوچ وبچار شروع کردی ہے کہ  ورلڈکپ کی تیاری کے لیے  قومی ٹیم کو مصروف کس طرح رکھا جائے۔ پی سی بی کی جانب سے  مختلف ٹیموں کی مصروفیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

کارلوس الکاراز نے میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

میڈرڈ:ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو کارلوس الکاراز نے جرمنی کے ٹینس سٹار جان لینارڈ سٹرف کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ 20سالہ ہسپانوی کھلاڑی نے رواں سیزن میں ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل (اے ٹی پی )ٹور پر چوتھی اور مجموعی طور پر 10ویں ٹرافی اپنے نام کی مزید پڑھیں

آئی پی ایل: سن رائزرز حیدرا ٓباد نے راجستھان رائلز کو4وکٹوں سے ہرادیا

جے پور: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرز حیدرا ٓباد نے راجستھان رائلز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد 215رنز کا ہدف 20ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راجستھان رائلز کے جوز بٹلر کی 95اور کپتان سنجو سیمسن کی مزید پڑھیں

بھارت میں آئی پی ایل پلیئرز کی بیگمات بھی چھیڑچھاڑ سے محفوظ نہیں 

نئی دہلی:بھارت میں آئی پی ایل پلیئرز کی بیگمات بھی چھیڑچھاڑ سے محفوظ نہیں۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان نتیش رانا کی اہلیہ ساشی ماروا کو نامعلوم نوجوانوں نے پیچھا کرکے ڈرا دیا، پولیس نے بھی رپورٹ درج کرنے سے انکار کردیا۔ #Watch: 2 men stalk chase #KKR captain Nitish Rana’s wife’s car in #Delhi, مزید پڑھیں

بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا، بابر اعظم

کراچی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا، پیدل جایا کرتا تھا اور کبھی بس میں رش کی وجہ سیکرایہ نہ دے کر بچائے پیسوں سے سموسے کھالیا کرتا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے یوٹیوب چینل پر بابر اعظم مزید پڑھیں

پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے تحریری گارنٹی مانگ لی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے بھارت کے سامنے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے قبل بی سی سی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی مزید پڑھیں

سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی دبئی میں ایشیاکپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کریں گے

لاہور :پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ںنجم سیٹھی دبئی میں ایشیاکپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کریں گے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی حکام سے ملاقاتوں کیلیے آئندہ ہفتے دبئی روانہ ہوں گے، پاکستان کی جانب سے ایشیا کپ کے حوالے مزید پڑھیں

راشد خان، بولٹ کے چھکے سے زخمی کیمرہ مین کا حال پوچھنے پہنچ گئے

جے پور: افغان کرکٹر راشد خان نے آئی پی ایل میں اپنے جذبہ خیرسگالی سے شائقین کے دل جیت لیے۔ راجستھان رائلز سے میچ کے دوران ٹرینٹ بولٹ کے چھکے پر گیند بانڈری کے قریب موجود کیمرہ مین کو لگی، جس پر گجرات ٹائیٹنز کے نائب کپتان راشد خان بانڈری لائن سے باہر گئے اور مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنے کا مشورہ دیدیا

کراچی: پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایش کپ اور ورلڈ کپ مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم پاکستان چھوڑ کر کہاں اور کیوں جارہے ہیں ؟

اسلام آباد:سابق ٹیسٹ کرکٹر اسلم سلیکٹرز کی جانب سے ایک بار پھر نظر انداز کیے جانے پر مایوس ہیں، پاکستانی اوپنر ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کر اپنا کریئر جاری رکھنے کے لیے امریکا جانے کے خواہاں ہیں،اسلم نے قائد اعظم ٹرافی میں مزید حصہ نہ لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سمیع ٹیسٹ مزید پڑھیں