گرانٹ بریڈ برن پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر

بھرتی کے ایک مضبوط عمل کے بعد گرانٹ بریڈ برن کو پاکستان کی قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اگلے دو سال تک ٹیم کے کوچنگ پینل کی قیادت کریں گے۔ بریڈ برن نے کنسلٹنسی کی بنیاد پر نیوزی لینڈ کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی ہوم سیریز کے مزید پڑھیں

انڈر 19:بنگلادیش کی تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست

ڈھاکہ :بنگلا دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ تیسرے ون ڈے میں بنگلا دیش انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان انڈر 19کو بیٹنگ دی، مہمان ٹیم 41.5اوورز میں 154رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، کپتان سعد بیگ 42گیندوں پر چار چوکوں اور ایک چھکے مزید پڑھیں

بھارت کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو ہم بھی کھیلنے کیلیے وہاں نہیں جا سکتے، نجم سیٹھی

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے پیغام پہنچایا ہے کہ اگر ہندوستان کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جاسکتا۔ بھارتی میڈیا پر دو ٹوک موقف دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کہا کہ ایشیاکپ مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

عمان:نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف ٹو پر آج حتمی ٹرائلز ہوں جس میں اٹھارہ رکنی ٹیم کو متنخب کیا جائے گا، ٹرائلز کے پہلے روز سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر غیر ملکی ٹیم کنسلٹنٹ رولنٹ اولٹمنز بھی موجود تھے۔ جونیئر ایشیا کپ تئیس مئی سے صلالہ میں کھیلاجارہاہے، مزید پڑھیں

جونیئر ایشیا کپ:  18 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سیلیکشن کمیٹی نے جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا جب کہ 6 کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جاری 28 رکنی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری تھا۔ بعد ازاں مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے کے امکانات موجود ہیں، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات ابھی موجود ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد کی امید ابھی باقی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے مقام کا فیصلہ دو ہفتوں میں ہو جائے گا، نجم سیٹھی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی (ایم سی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں میں ایشیا کپ 2023 کے مقام کے حوالے سے فیصلہ متوقع ہے۔ میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جانے والے طیارے میں سوار ہوتے ہوئے نجم سیٹھی نے پوچھے گئے سوال مزید پڑھیں

 پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر دوسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے انٹرنیشنل (او ڈی آئی) کی درجہ بندی میں ایک جگہ چھلانگ لگاتے ہوئے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی بہترین ٹیموں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بھارت تیسرے نمبر پر آگیا اور آسٹریلیا ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست ہے۔ آئی سی مزید پڑھیں

ورلڈکپ کوالیفائر کی تیاری، ویسٹ انڈیز یو اے ای کیخلاف 3ون ڈے کھیلے گی

اسلام آباد:ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم  شارجہ میں یواے ای کے خلاف تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ  نے یواے ای کے خلاف میچ کھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ یو اے ای کے خلاف ون ڈے میچز ورلڈکپ کوالیفائر کی تیاریوں کا حصہ ہیں، شارجہ میں یو اے ای کے خلاف تین مزید پڑھیں

ایشیاکپ کو بچانے کیلیے حتمی فارمولا پیش

 دبئی:چارمیچز پاکستان دیگر یو اے ای میں کرا دیں، ایشیاکپ کو بچانے کیلیے حتمی فارمولہ پیش کر دیا گیا،پاکستان کو رواں سال ستمبر میں ایشیاکپ کی میزبانی کرنا ہے مگر بھارت نے دورے سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے مقابلوں پر شکوک کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ پی سی بی نے ایونٹ کو مزید پڑھیں