نجم سیٹھی کو ہر جگہ انٹرویو دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، شاہد آفریدی

 لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی کرسی پر کسی مضبوط اعصاب کے حامل شخص کا ہونا ضروری ہے۔  نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ انہوں نے نجم سیٹھی کی چیئرمین مزید پڑھیں

ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں حکومت نے کرنا ہے، نجم سیٹھی

 لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ انہوں نے نہیں حکومت نے کرنا ہے، ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ جے شاہ اور میرا بھی نہیں ہے،یہ فیصلہ اس جانب بھارتی حکومت اورادھر پاکستان حکومت کا ہے۔ چئیرمین پی سی بی نے مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں آمد

کابل : افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا، پاکستانی سفیر سے ملاقات میں پاک افغان کرکٹ روابط کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفاتخانے کے اعلامیے کے مطابق سفیر عبدالرحمان نظامانی نے سفارتخانہ آمد پر افغان کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا، ٹیم آفیشل بھی افغان کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کو ایشیا رگبی چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

لاہور: پاکستان کو ایشیا رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ 4 سے 8 جولائی تک لاہور اس ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان رگبی یونین نے ایونٹ کی میزبانی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا رگبی کی جانب سے یہ اعلان مزید پڑھیں

شعیب ملک اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانے کے خواہشمند

لاہور :پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں کرکٹر شعیب ملک کو بطور مہمان مدعو کیا گیا، میزبان کی جانب سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے حوالے سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے بیٹے کو کبھی کرکٹر بنانے کیلئے زور مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی کور ڈرائیو کو خوب سراہا

کراچی : پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان دنیا میں بہترین کور ڈرائیو کرتے ہیں۔  پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اپنی شاندار کلائی کے لیے جانے جاتے ہیں اور انہیں اندرون و بیرون ملک کافی پذیرائی ملی ہے۔  لیجنڈ پلیئر شاہدآفریدی نے ہندوستان مزید پڑھیں

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے آئی سی سی کی کوششوں میں تیزی

دبئی: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔ آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی کا موقف ہے کہ آئی او سی بھارت سے میڈیا رائٹس کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے ایک ارب سے زیادہ فینز ہیں، 90فیصد شائقین چاہتے ہیں کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کیا جائے۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور:پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرئیڈ ایکمین نے عہدے سے استعفی دینے کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیگفرئیڈ ایکمین نے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گیا ہوں،ایک سال سے بغیر تنخواہ کے کام کرتا رہا ہوں، میں اپنا وعدہ پورا کرتا رہا ہوں لیکن اب استعفی کے بغیر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے میچز دبئی میں کروانے کی مخالفت کر دی

ڈھاکا :بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں کروانے کی مخالفت کر دی،۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بی سی بی کو پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں، متحدہ عرب امارات کا وینیو قبول نہیں کیونکہ وہاں گرمی بہت زیادہ ہے، کرکٹرز وہاں جانے مزید پڑھیں