لندن:پاکستان کے فاسٹ بالرشاہین آفریدی کاونٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ چلیگئے۔ شاہین آفریدی ٹی ٹوئینٹی بلاسٹ میں نوٹنگھم شائرکی نمائندگی کریں گے۔ قومی آل راونڈر شاداب خان بھی وائیٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کے لئے انگلینڈ روانہ،شاداب خان وائیٹیلٹی بلاسٹ میں سسیکس کی نمائندگی کرینگے۔ اس موقع پرشاداب خان کا کہنا تھا کہ وائیٹیلٹی بلاسٹ میں کھیلنے کاتجربہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مجھے نہیں لگتا کہ میں پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہوں گا، حسن علی
لاہور: پاکستان کے نامور فاسٹ بالر حسن علی کو یقین نہیں ہے کہ وہ اس سال کے آخر میں بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے قومی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں حسن علی نے اس یقین کا اظہار کیا کہ انہیں میگا ایونٹ کے لیے ٹیم میں شامل مزید پڑھیں
ایشیا کپ جہاں بھی ہوا جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے،محمد رضوان
پشاور :وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت نے کرنا ہے جہاں بھی ایونٹ ہوا ہم نے وہاں کھیلنا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کامیابی مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق نے داماد کو کیا مشورہ دیا ؟
لاہور: آل رانڈر شاداب خان کے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد کو محنت کے ساتھ ساتھ اچھا انسان بننے کا بھی مشورہ دے دیا۔ ثقلین مشتاق نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان مومن ثاقب نے ان سے اپنے داماد شاداب خان کو کوئی پیشہ ورانہ مزید پڑھیں
ہمارے پاس تبدیلیوں کیلئے وقت نہیں ، شاداب خان نے بھی امام الحق کے بیان کی حمایت کردی
لاہور:امام الحق کے بعد پاکستان کے آل رانڈر شاداب خان نے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکواڈ کو جوڑنے اور مختلف کھلاڑیوں کو آزمانے کے لیے کافی ٹائم ونڈو دستیاب نہیں ہے ۔ 24 سالہ نوجوان کرکٹر نے ایک مقامی سپورٹس چینل سے بات کرتے مزید پڑھیں
برازیل میں آنجہانی فٹبالر پیلے کا عظیم الشان مقبرہ تیار
سائوپائولو:برازیل کو فٹبال کا عالمی چیمپئین بنوانے والے پیلے کے انتقال کے پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد انکا عظیم الشان مقبرہ تیار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عظیم فٹبالر کا مقبرہ سائوپائولو میں انکے پسندیدہ کلب سانتوس کے اسٹیڈیم سے ایک کلومیٹر دور ہے، پیلے تاریخی مقام کے فرسٹ فلور پر دفنایا مزید پڑھیں
ماونٹ ایورسٹ پر برف کی مقدار کم ہونے لگی، برطانوی کوہ پیما
کھٹمنڈو:برطانوی کوہ پیما کینٹن کول نے دعوی کیا ہے کہ دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماونٹ ایورسٹ پر برف کی مقدار کم ہونے لگی۔ کھٹمنڈو میں غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کینٹن کول نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں ماونٹ ایورسٹ سر کی ہے، اس دوران انہوں نے مزید پڑھیں
ایشیا ہاکی کپ کا آغاز23 مئی سے عمان میں ہوگا
صلالہ:ایشیا ہاکی کپ 23 مئی سے یکم جون تک عمان کے شہر صلالہ میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان کو تائیوان، جاپان، بھارت، اور تھائی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ گروپ بی میں عمان، مزید پڑھیں
ایل سلواڈور، فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 12 افراد ہلاک،متعدد زخمی
سان سلواڈور:ایل سلواڈور میں موجود فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے میچ دیکھنے آئے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سی این این کے مطابق بھگدڑ مچنے کا یہ واقعہ ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں فٹبال میچ کے دوران پیش آیا۔ میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں
مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں سے اچھی کارکردگی کی توقعات ہیں،مارک کول
کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کول نے کہا ہے کہ مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں سے اچھی کارکردگی کی توقعات ہیں تاہم سینئر کرکٹرز کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا جو بھی منتخب ٹیم ملی، اس کے ساتھ کام کروں گا،ماضی کی باتوں کو دہرانے کے بجائے مستقبل پر نگاہ ہے۔ انہوں مزید پڑھیں