کوئٹہ: 34 ویں نیشنل گیمز میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے 31 گولڈ اور 6 سلور میڈلز جیت کر تائی کوانڈو چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ آرمی نے ان مقابلوں میں اپنی واضح سبقت دکھاتے ہوئے مردوں کے مقابلوں میں 14 گولڈ اور 13 سلور میڈلز حاصل کیے۔خواتین کے مقابلوں میں آرمی 13 طلائی اور مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیشنل گیمز، آرمی کا دستہ گولڈ میڈلز کی سنچری اور مجموعی میڈلز کی ڈبل سنچری کے قریب
کوئٹہ:34ویں نیشنل گیمز میں آرمی کا دستہ گولڈ میڈلز کی سنچری اور مجموعی میڈلز کی ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گیا،کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے اب تک 95گولڈ میڈلز سمیت 180میڈلز حاصل کرلیے ہیں۔ آرمی کے ایتھلیٹس نے 57سلور اور 28برانز میڈلز بھی اپنے نام کیے ہیں،دوسرے نمبر پر موجود مزید پڑھیں
بھارتی بورڈ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامند
اسلام آباد:بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی )نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی تجویز مان لی ہے ، ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے 4میچز پاکستان میں مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہو سکی
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے کے معاملے پر پیشرفت تاحال نہ ہو سکی۔ پاکستان اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کے درمیان چند ہفتے قبل ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے ٹیسٹ سیریز میں ون ڈے میچز شامل کرنے سے متعلق بات ہوئی تھی تاہم ابھی تک اس معاملے مزید پڑھیں
آئی پی ایل،5رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کرنیوالے آکاش مدھوال کے چرچے
ممبئی:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بالر آکاش مدھوال نے لکھن سپر جائنٹس کے خلاف شاندار بالنگ کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آکاش مدھوال نے میچ میں 3.3اوورز میں محض 5رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے بعد انہیں شائقین مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی آئرش اسکواڈ کا اعلان
ڈبلن:آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ آئرش ٹیم کی قیادت اینڈریو بیلبیرنے کے سپرد کی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں متعدد فاسٹ بالرز کو موقع دیا گیا ہے ،سکواڈ میں شامل فاسٹ بالرز میں مارک اڈائر، جوش لٹل ، کریگ ینگگ ، بیری میک کارتھی، گراہم مزید پڑھیں
نیشنل گیمز: واپڈا نے 9 گولڈ، 4 سلور اور 4 برانز میڈلز اپنے نام کرلیے
کوئٹہ: کوئٹہ میں جاری 24 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان واپڈا نے 9 گولڈ، 4 سلور اور 4 برانز میڈلز اپنے نام کرتے ہوئے واضح سبقت کے ساتھ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ جیت لی۔ واپڈا کے یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا 2023کا ٹائٹل جیت کر گولڈ میڈل بھی حاصل کیا، پاکستان آرمی نے ایک مزید پڑھیں
عمان: جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
صلالہ: عمان کےشہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایونٹ کے پول اے کے دوسرے میچ میں قومی جونیئر ٹیم نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں9 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالرحمان مزید پڑھیں
شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں سسیکس کو جوائن کرلیا
لندن:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں انگلش کرکٹ کاﺅنٹی سسیکس کو جوائن کرلیا۔ سسیکس کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کیے جانے والے انٹرویو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ سسیکس کی نمائندگی کرکے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ آل راﺅنڈر کا کہنا تھا کہ ویٹالیٹی بلاسٹ میں اپنا مزید پڑھیں
سعودی پرو لیگ میں النصر کی فتح، کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے
ریاض:سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے فیصلہ کن گول،جس کی بدولت مزید پڑھیں