بابر اور رضوان ہارورڈ بزنس اسکول جوائن کرنے امریکا چلے گئے 

لاہور:امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اوروکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان امریکا چلے گئے۔ بابراعظم اورمحمدرضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔  دونوں قومی کرکٹرز ہارورڈ یونیورسٹی کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرزہوں گے، بابر اوررضوان 31 مئی سے 3 جون تک مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے ، مقامی زبان میں گانا بھی گایا   

ہرارے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا  گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔  دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے مزید پڑھیں

 جونیئرہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک گول سے برابر

   صلالہ: اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، دونوں ٹیموں کی جانب سے شروع ہی سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا گیا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کو ایک بار پھر شکست دے کر لیونل میسی بازی لے گئے

  پیرس: کرسٹیانو رونالڈو کو ایک بار پھر شکست دے کر لیونل میسی بازی لے گئے، دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر رونالڈو کی خدمات لے کر بھی سعودی کلب النصر ٹائٹل سے محروم رہا، سپراسٹار اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں ناکام ہوگئے،النصر اور الاتفاق کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

نیشنل گیمز،جیولین تھرو میں ارشد ندیم کا راج، گولڈ میڈل پر قبضہ

  کوئٹہ:  کوئٹہ میں جاری34 ویں نیشنل گیمز میں آرمی نے میڈلز کی ٹرپل اور واپڈا نے ڈبل سنچری مکمل کر لی۔ ایتھلیٹکس مقابلوں میں ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو واپڈا کے اولمپئن ارشد ندیم کا راج رہا،انھوں نے جیولین تھرو میں 78.02میٹرز دور نیزہ پھینک کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا،آرمی کے عزیر ریحان نے400 میٹر مزید پڑھیں

فیڈریشن چیف پر جنسی ہراسانی کے الزامات پر  ٹاپ بھارتی ریسلرز گرفتار

نیودہلی: بھارتی پولیس نے اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا اور ساکشی ملیک سمیت متعدد سرکردہ پہلوانوں کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی)کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد گرفتاری کا مطالبہ کرنے پر  حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارت کے مزید پڑھیں

پاکستانی اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کر گئے

کراچی: پاکستانی کیوئسٹ (سنوکر پلیئر)محمد بلال 37 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، پاکستان کے سنوکر پلیئر محمد بلال 37 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ محمد بلال نے 2018 میں سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتی، 2019 میں ایشین سنوکر ٹیم چیمپئن شپ بھی اپنے نام کی۔ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ٹی 20بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید

لندن:پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں بھرپور پرفارمنس دینے کیلئے پر امید ہوں. ناٹنگھم شائر آﺅٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔ اس موقع مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ نے افغانستان کیساتھ 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دیدیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے افغٓنستان کے ساتھ طے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بی سی سی آئی نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو مصروف شیڈول کی وجہ سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بابراعظم اور محمد رضوان کی یومِ تکریم شہداِ کی تقریب میں شرکت

راولپنڈی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان یومِ تکریم شہداِ کی تقریب میں شرکت کی ہے، دونوں کرکٹرز نے یادگار شہداپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں