لاہور:قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے منگنی کرلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کی منگنی کی تقریب سے لیا گیا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں اپنے خاندانی بزرگوں کے درمیان میں بیٹھے مٹھائی کھاتے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
خواتین کے لئے پنک گیمز کرا رہے ہیں‘ وہاب ریاض
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے لاہور میں 7سے 10جون تک پنک گیمز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے دوسرے مرحلے کا آغاز
کوئٹہ: 34 ویں نیشنل گیمز میں دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا ہے۔ مجموعی طور پر 414 تمغوں کا فیصلہ ہوگیا، پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست دفاعی چیمپئین پاکستان آرمی نے اپنے میڈلز کی تعداد 111 کرلی جن میں 65 گولڈ، 38 سلور اور 23 برانز میڈلز شامل ہیں۔ پاکستان واپڈا نے مجموعی طور پر 24 مزید پڑھیں
ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مشروط حمایت کر دی
اسلام آباد:ایشیا کپ 2023میں بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں شرکت کیلئے تحریر ی یقین دہانی کرانی مزید پڑھیں
بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق بابر اعظم ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں،کپتان بابر اعظم کے ساتھ معاہدہ کولمبو نے کیا ہے۔ اس کے علاوہ متھیشا پاتھیرانا اور چمیکا مزید پڑھیں
امریکی ٹی10لیگ کے افتتاحی سیزن کا اعلان
اسلام آباد:ابوظہبی ٹی10لیگ کے منتظمین نے امریکی ٹی10لیگ کے افتتاحی سیزن کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا کی سرزمین پر دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ٹی10کا ایڈیشن امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں کھیلا جائے گا،یو ایس ماسٹرز ٹی10لیگ کے منتظمین کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں مزید پڑھیں
جیولین تھرور کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن
اسلام آباد:جیولین تھرور کی عالمی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان کے ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن ہے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جاری جیولین تھرور کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے ارشد ندیم ٹاپ فائیو میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے،اولمپکس میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ملک میں جیولن تھرو کے مزید پڑھیں
ایشیاء کپ: بھارتی بورڈ پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
لاہور: ایشیاء کپ کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر قبول کرے گا، جس میں شرط رکھی گئی ہے کہ پاکستان کی ٹیم ہندوستان مزید پڑھیں
شعیب اختر میرے مقروض ہیں‘ثقلین مشتاق نے دلچسپ قصہ سنا دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے انکشاف کیا ہے کہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر ان کے مقروض ہیں، انہوں نے ان سے کپڑے خریدنے کے لیے رقم لی تھی جو اب بھی واجب الادا ہے۔ ثقلین مشتاق نے کہا کہ دونوں کا ایک دوسرے کے گھر آنا جانا لگا مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی مارشل آرٹس کھلاڑی سے شکست کھانے والافرانسیسی مشتعل
میامی: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکا میں کراٹے کامبیٹ میں اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا۔ شکست حریف کھلاڑی نے مشتعل ہوکر تماشائیوں پر کرسیاں پھینک دیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں لائٹ ویٹ کیٹگری میں پاکستانی مزید پڑھیں