انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو لاہور پہنچ گئے

لاہور :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو لاہور پہنچ گئے، آج پی سی بی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی سی سی چیئرمین بارکلے اور ان کے ساتھ چیف ایگزیکٹو جیف آلڈرک دبئی سے علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پہنچے، جہاں سے انہیں سکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

بابر، رضوان، فخر رواں برس فریضہ حج ادا کرینگے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ، اوپنر بیٹر محمد رضوان اور مایہ ناز بلے باز فخر زمان رواں برس فریضہ حج ادا کریں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے تینوں کھلاڑی اس سال حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اپنی والدہ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیا

اومان: صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے آخری میچ میں جاپان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، نیز پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول 23ویں منٹ میں پینلٹی مزید پڑھیں

سب مل کر ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں، شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سب مل کر ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اپنی بیٹنگ کی طرح زیادہ وقت نہیں لوں گا ،اس ملک کے لئے ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں  جو قربانیں ہماری فوج کی ہیں مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: پنجاب کے کھلاڑیوں نے مزید 2 میڈلز جیت لیے، تعداد 65 ہوگئی

کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز2023ء میں پنجاب کے دستے نے پیر کو مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔ صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر پنجاب کے ایتھلیٹس نے اب تک 65  تمغے جیت لئے ہیں جن میں3 گولڈ میڈلز، 11 سلور اور 51 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ تازہ مزید پڑھیں

پاکستان نے ای اسپورٹس میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

نیویارک:پاکستان نے ای اسپورٹس میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ای اسپورٹس کنگ ارسلان ایش نے ایک اور ٹورنامنٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا، ارسلان نے امریکا میں ہونے والے کومبو بریکر ایونٹ میں چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا،ای اسپورٹس ٹیکن 7فائنل میں ارسلان نے جنوبی کورین پلیئر نی کو مزید پڑھیں

نیشنل گیمز:ایتھلیٹکس مقابلوں میں واپڈا نے 10میں سے 6گولڈ میڈل جیت لیے

کوئٹہ:نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے تیسرے دن ہونے والے مقابلوں میں واپڈا نے 10میں سے 6گولڈ میڈل جیت لیے۔ نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے تیسرے دن ہونے والے مقابلوں میں واپڈا نے 10میں سے 6گولڈ اپنے نام کر لیے، آرمی 3جبکہ ایئرفورس کے حصے میں ایک سونے کا تمغہ آیا،نیشنل گیمز کی میراتھون ریس آرمی مزید پڑھیں

ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اسلام آباد:ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری ہیں۔ دوسرے مرحلے میں وزیرآباداورایبٹ آباد میں ٹرائلزمنعقد کیے گئے،ٹرائلز میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی ناروے کپ میں میں شرکت کریں گے۔ ناروے کپ 29جولائی 2023سیاوسلو میں کھیلا جائے گا،پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 2014اور 2016میں ناروے کپ میں شرکت کرچکی۔

بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ خطرناک نہیں سمجھتا، محمد عامر

لاہور: فاسٹ بالر محمد عامر نے بابر اعظم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ خطرناک نہیں سمجھتا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد عامر نے بتایا کہ بابراعظم مجھ سے جونیئر تھے اور انہوں نے ہمیشہ میرا احترام کیا، مجھے عزت دی۔ ہمارے درمیان کبھی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ  کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مسترد

نئی دہلی: بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعوی کیا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بی سی سی آئی کے سربراہ جے شاہ ایشیا مزید پڑھیں