کراچی:امریکا میں پرفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند وطن واپسی پہنچ گئے۔ ترجمان وزیراعلی بابریوسفزئی اورمحکمہ کھیل کے حکام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بابریوسفزئی نے کہا شاہ زیب رند نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا،شاہ زیب رند پاکستان اور بلوچستان کا فخرہیں،وزیر اعلی کی ہدایات پرشاہ زیب مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامند ہوگیا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کی تھی ، یہ پیشکش آسٹریلیا کے دورے کے اختتام پر پاکستان کو کی گئی تھی۔ اب پاکستان اور نیوزی لینڈ بورڈز کے مزید پڑھیں
ایک اوور میں4 چھکے، شائقین کو شاہین آفریدی بطور بولر یاد آنے لگے
لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش لیگ میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر دیکھنے والوں کا دل موہ لیا۔ شاہین شاہ آفریدی ان دنوں انگلینڈ میں ہیں جہاں وہ لیگ ٹی20 بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ناٹنگھم شائر کا مقابلہ وورسیسٹر شائر مزید پڑھیں
آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا
ہوسٹن: ڈبلیو ڈبلیو ای کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔ یوٹیوب ویڈیو کے دوران آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے اور وہاں گزارے مزید پڑھیں
پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے
لاہور: انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار بولنگ نے ڈاربی شائر کی فتح کا سفر آسان بنادیا۔ انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی بولنگ میں مسلسل نکھار آتا جارہا ہے،پاکستانی پیسر نے عمدہ کارکردگی سے ڈاربی شائر کو برمنگھم پر فتح دلادی۔ انھوں نے حریف کپتان معین خان کو 16پر مزید پڑھیں
افغانستان کی سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست
ہمبنٹوٹا:افغانستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مہندا راجا پاکسے سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ میزبان سری لنکا مقررہ اوورز میں 268 رنز بنا کر آ ٹ ہوگئی، چارتھ اسالنکا نے مزید پڑھیں
باکسنگ رنگ پر راج کرنیوالے عظیم باکسر محمد علی کو دنیا سے گزرے 7 برس بیت گئے
لاہور :باکسنگ رنگ پر راج کرنیوالے عظیم باکسر محمد علی کو دنیا سے گزرے 7 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں ۔ 17 جنوری 1942 کو امریکی شہر لوئی ویل میں مسیحی خاندان میں پیدا ہونے والے محمد علی کا نام کیسیئس مارسیلس کلے جونیئر تھا، تاہم مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور انگلینڈ بورڈز بھی آئی سی سی مجوزہ مالیاتی ماڈل پر معترض
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے مجوزہ مالیاتی ماڈل پر پاکستان کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے بھی اعتراض اٹھایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے مجوزہ مالیاتی ماڈل سے بھارتی بورڈ کو ممکنہ طور پر 38.5 فی صد یعنی 231 ملین ڈالر مزید پڑھیں
لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کتنے سال کے ہوگئے؟
لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زبائولر وسیم اکرم57 برس کے ہوگئے۔ وسیم اکرم3جون 1966ء کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ بائیں ہاتھ سے بائولنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین بائولر مانے جاتے ہیں وہ ون ڈے کرکٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنیو الے کھلاڑی ہیں انہوں نی356ون ڈے میچز مزید پڑھیں
آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دبئی روانہ
لاہور :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ دورہ پاکستان اختتام پذیر ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا، اس دورے میں آئی سی سی عہدیداران نے پی سی مزید پڑھیں