دبئی:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، یہاں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں، اسی لیے آئی سی سی امریکا اور ویسٹ انڈیز سے ٹورنامنٹ منتقل کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشین چیمپئن شپ:ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا اوپن ٹرائلز کااعلان
لاہور:ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی)نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں ہونیوالی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12سے 16جولائی تک منعقد ہوگی جس میں پاکستان سے پانچ ایتھلیٹس حصہ لیں گے ،اے ایف پی کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق مزید پڑھیں
حسن علی نے سرفراز کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا
اسلام آباد:قومی کرکٹر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا. ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کراچی کا سلمان خان ،حسن علی نے سرفراز احمد کی تصویر پر ان کی مزید پڑھیں
انسانی جانوں کا ضیاع تکلیف دہ ہے بھارت میں ٹرین حادثے پر رضوان کا اظہار افسوس
اسلام آباد:پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بھارتی ریاست اڑیسہ میں المناک ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں محمد رضوان نے لکھا کہ انسانی جانوں کا ضیاع ہمیشہ ہی تکلیف دہ ہوتا ہے ، میری دعائیں بھارت میں ہونے والے ٹرین حادثے مزید پڑھیں
بولنگ کرانا چاہتا ہوں،کیمپ میں بلایا جائے،وہاب ریاض کی پی سی بی سے درخواست
لاہور:مشیر کھیل وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)سے کیمپ میں بلانے کی درخواست کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وہاب ریاض نے کہا کہ میں اپنی آنے والی کرکٹ پر فوکس کر رہا ہوں،مجھے کیمپ میں نہیں بلایا تو میں بولنگ چھوڑ تو نہیں دوں گا، میں روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں
انگلش کپتان بین اسٹوکس نے منفرد ریکارڈ نام کر لیا
لندن:انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلش ٹیم نے آئرلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔ اس میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بیٹنگ، باؤلنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر فتح اپنے نام کی، جو ٹیسٹ کرکٹ میں مزید پڑھیں
ایف اے کپ فائنل:مانچسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کوشکست دیدی
لندن:فٹبال ایسوسی ایشن چیلنج (ایف اے) کپ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کوایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 142 ویں ایف اے کپ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی کی جانب سے میچ کے دوران دونوں گول الکائی گونڈوگان نے کیے،انہوں نے صرف 13 مزید پڑھیں
بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
لندن:انگلشن ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ بین اسٹوکس نے بیٹنگ، بالنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر ٹیسٹ میچ جیتنے والے واحد کپتان کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے باآسانی کامیابی مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے
کراچی: تجربہ کار آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پاکستان کے خلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ کینگروز نے ایشز سے قبل بھارت کیخلاف اوول گراونڈ پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھی کھیلنا ہے، وارنر کے لیے گزشتہ دورہ بھارت کچھ اچھا نہیں رہا تھا، خراب فارم اور مزید پڑھیں
آئی پی ایل میں شاہین شاہ آفریدی میرا پہلا انتخاب ہوں گے، سابق آسٹریلوی کرکٹر
ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے کہا ہے کہ اگر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) میں پاکستانی کرکٹرز پر پابندی نہ ہوتی تو سرحد پار کے کئی اسٹارز کی خدمات انتہائی مہنگے داموں حاصل کی جاتیں، ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے آئی پی ایل میں پاکستانی مزید پڑھیں