راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی شعیب اختر نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی سمیت کیرئیر پر بات چیت کی۔ میزبان کی جانب سے سابق کرکٹر سے دوسری شادی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چین میں فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
بیجنگ: فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی لیونل میسی کو چین میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کےکپتان لیونل میسی کو چین کی سرحدی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انہیں ویزے کی وجہ سے حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں
ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاہےکہ کوشش ہے کہ ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے. تفصیلات کے مطابق اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا جب کہ کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹرینگ کا آغازکردیا۔ کیمپ میں بیٹرز کو مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ورلڈکپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کر دیا
دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے مزید پڑھیں
پی سی بی کا خصوصی کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا
لاہور:دورہ سری لنکا اور آنے والے سیزن کی تیاریوں کے لیے پی سی بی کا خصوصی کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہوگا۔اس کیمپ میں تیرہ اسپنرز اور چودہ بیٹرز کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ کپتان بابر اعظم، محمد رضوان نے جج ادائیگی کی وجہ سے رخصت لی ہے،سرفراز احمد ذاتی مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے بابر اعظم کو پاکستان کا برائن لارا قرار دے دیا
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باولر وسیم اکرم نے قومی کپتان بابر اعظم کو پاکستان کا برائن لارا قرار دے دیا۔ پری ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بابر اعظم کی مقبولیت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ بابر مزید پڑھیں
باونسی پچز پر کھیلنے میں دشواری، پاکستانی کرکٹرز کی مشکل آسان ہوگئی
لاہور:پاکستان کے بیٹرز کے لیے اب مشکل آسان ہو گئی کیوں کہ اب قومی بیٹرز جلد ہی باو¿نسی پچز کھیل سکیں گے۔ پاکستان یا ایشیائی بیٹرز کاباو¿نسی پچز پر کھیلنا مسئلہ رہا ہے لیکن اب اس مسئلے کے حل کے لیے باونسی پچ تیار کی جا رہی ہے جوتیاری کے آخری مرحلے میں ہے۔ ان مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے میچز کیلیے 3 مقامات سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا
لاہور: پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے اپنے ترجیحی مقامات سے متعلق آئی سی سی کو باقاعدہ آگاہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے آئی سی سی پر واضح مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی
آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولرایڈم ملن کو 5برسوں میں پہلی مرتبہ کنٹریکٹ آفرکیا گیا۔ اس حوالے سے کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ ایڈم ملن کی حالیہ پرفارمنس شاندار رہی ہے اور وہ کنٹریکٹ کے حقدار ہیں، کرکٹرز 12جون تک کنٹریکٹ مزید پڑھیں
پی سی بی کا احمد آباد میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے احمد آباد میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں پی سی بی کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ نجم سیٹھی نے آئی سی سی کو واضح کردیا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کے دوران بھارتی مزید پڑھیں