پاک بھارت ورلڈ کپ فائنل دیکھنا خواہش ہے، مصباح الحق

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ اور کپتان مصباح الحق  نے کہاہے کہ ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان دیکھنا خواہش ہے۔ سابق ہیڈکوچ نے کہا کہ پاکستانی اور بھارتی فینز کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورلڈکپ کا فائنل ہو، لیکن جو ٹیم اچھا کھیلے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

اسلام آباد:پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کے پیش نظر ٹیسٹ ٹیم سے فی الحال بریک لیں گے،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کر کے آئی سی سی کو بھیج دیا

دبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کر کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو بھیج دیا ہے جس کے بعد اب ورلڈ کپ کا فائنل شیڈول رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔ آئی سی سی نے فیڈ بیک کے لیے بی سی سی آئی کا شیڈول ورلڈ کپ کھیلنے مزید پڑھیں

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ  کل کھیلے گی

کوالالمپور:ماریشیز میں جاری چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل کینیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے میچ میں پاکستان کو میزبان ٹیم ماریشیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، فاتح ٹیم نے قومی ٹیم کے خلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی تھی، میچ میں پاکستان کے مڈ فیلڈ نے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورے کا شیڈول جاری

جمیکا :ویسٹ انڈیز کرکٹ ( ڈبلیو ای سی )کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا، شیڈول کے مطابق بھارتی ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 5ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 12 جولائی سے پہلا ٹیسٹ میچ شروع مزید پڑھیں

صدر مملکت کی پاکستانی اسپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن اولمپکس میں شرکت پر مبارکباد

اسلام آباد : صدر مملکت کی پاکستانی اسپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن اسپیشل اولمپکس میں شرکت پر مبار کباد،کہا کہ خوشی ہے خصوصی افراد بھی کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ صدرعارف علوی کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی اسپیشل اولمپکس ٹیم نے پہلے بھی میڈل جیت کرپاکستان کا نام روشن کیا،خصوصی افراد کوصحت مزید پڑھیں

سابق انگلش کپتان کا بھارتی بیٹرز کو بابر اعظم سے سیکھنے کا مشورہ

اسلام آباد:آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 209رنز سے شکست  پر  سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے  بھارتی بلے بازوں کو  بابر اعظم  اور کین ولیمسن سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کے ٹاپ آرڈر مزید پڑھیں

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ،پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست

اسلام آباد:چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی. پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی. ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63ویں مزید پڑھیں

جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں ان قوموں کا تاریخ میں کوئی نام و نشان نہیں رہتا

اسلام آبا: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افواجِ پاکستان اور شہداِ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے. سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت کو اپنا فرض ..سمجھتا ہے،جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں ان قوموں کا تاریخ مزید پڑھیں

آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

اسلام آباد:آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔ آئی سی سی نے مئی کیلئے پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو نامزد کیا تھا۔ https://twitter.com/ICC/status/1668166431140372480?s=20 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں