لندن:یوروپا لیگ فائنل کے بعد انگلش ریفری انتھونی ٹیلر سے بدتمیزی کرنے پر فٹ بال کلب روما کے کوچ پر چار میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوروپا لیگ کے فائنل کے بعد انگلش ریفری انتھونی ٹیلر سے ٹکرانے پر یوئیفا نے روما کے کوچ جوز مورینہو پر چار مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پہلے رنز کرنا اور وکٹیں لینا ہیں پھر بیان بازی کر سکتا ہوں:عثمان قادر
لاہور:قومی کرکٹر عثمان قادر نے کہا ہے کہ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد ہمیشہ کیمپ میں آنے کی امید رہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کرکٹر عثمان قادر کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہے مجھے اسپنرز کے کیمپ میں نہیں بلایا گیا،میرا فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں،یہ نہیں بتا سکتا کہ مزید پڑھیں
اسنوکر میچ فکسنگ اسکینڈل ،5چینی کھلاڑیوں پر عائد پابندیوں میں توسیع
بیجنگ:چینی حکام کی جانب سے اسنوکر میچ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پانچ کھلاڑیوں پرعائد پابندیوں میں توسیع کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق ماسٹرز چیمپئن 23سالہ یان بِنگ ٹا اور سابق یوکے چیمپئن شپ کے فاتح 26سالہ زا زنٹونگ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں چائنیز بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی مزید پڑھیں
ذکا اشرف کے ایشیاکپ کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے پراے سی سی کا ردعمل
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے لیے مضبوط امیدوار ذکا اشرف کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد اور اسے ناانصافی قرار دیے جانے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)نے ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے سی سی بورڈ کے ایک رکن نے ذکا اشرف مزید پڑھیں
کرکٹ سلیکشن میں اندھاپیسہ چلتا ہے، راشد لطیف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد:قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر غصہ کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا جو کرکٹ الیکشن میں ہوتا ہے ،کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں نچلی سطح پر الیکشن ہوتے ہیں جب کہ اوپر مزید پڑھیں
شادی کی شاپنگ پر توجہ نہیں جو ملا پہن لوں گا،حارث رئوف
اسلام آباد:فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہا ہے کہ ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ان کی شادی میں شریک ہوں گی ،حارث رئوف اگلے ماہ جولائی میں اپنی دلہنیا مزنا مسعود کو گھر لانے کیلئے بارات لے کر جائیں گے، حارث رئوف کی بارات کی تقریب 6جولائی جبکہ ولیمہ 7جولائی کو ہوگا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے
لزبن: پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 200انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ، ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے یورو 2024کے کوالیفائر میچ میں پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: صوبہ سندھ کی ویمینز ہاکی لیگ کا آغاز
کراچی(رپورٹ : مقصود احمد)پرائم منسٹرز ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت صوبہ سندھ کی ویمینز ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا۔ اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں منعقدہ تقریب میں ہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے رنگارنگ تقریب میں ایونٹ کا افتتاح کیا۔ اس مزید پڑھیں
ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کی سرپرستی کریں گے، معاون خصوصی برائے امور نوجوانان
کراچی( رپورٹ: مقصود احمد ) پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے سلسلے میں سندھ کی گرلز اوربوائز ہاکی اور والی بال لیگز کاباقاعدہ آغاز 21جون سے کراچی میں ہورہا ہے۔ لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب این ای ڈی یونیورسٹی کے محمود عالم آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی جس کی مہمان مزید پڑھیں
نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بورڈ کی چیئرمین شپ کی دوڑ سے باہر ہونے کا اعلان کیا کیونکہ وہ اتحادی حکومت میں شراکت داروں کے درمیان “تنازع کی ہڈی” نہیں بننا چاہتے تھے۔ غیر یقینی اور عدم استحکام کے ماحول کو بورڈ کے لیے ناگوار مزید پڑھیں