لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے انتخابات کرانے کی اجازت دے دی۔ گزشتہ روزجسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے خلاف حکم امتناع واپس لے لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواستیں یکجا کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
زم ایفرو ٹی 10 کا پہلا ایڈیشن 20 جولائی سے کھیلا جائیگا
کراچی: زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا ایڈیشن 20 جولائی سے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں شریک 5 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا۔لیگ میں 8 پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز منعقدہ ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں آصف علی، محمد عامر، مرزاطاہربیگ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی دور کا ریکارڈ دینے سے گریزاں
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیاں، پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنیوالی منیجمنٹ کمیٹی کے ریکارڈ کی فراہمی سے گریزاں، وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی دور کا تمام ریکارڈ 4جولای تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پی سی بی چیف مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام
زمباوے: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کوالیفائنگ مقابلے دلچسپ اور نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں،ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا کیونکہ دو بار کی چیمپئن کوالیفائنگ ایونٹ میں اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کھا گئی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 181 رنز پر مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کوالیفائرسپر سکس: زمبابوے نے عمان کو 14 رنز سے شکست دیدی
ہرارے : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں زمبابوے نے عمان کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے عمان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دی، شان ولیمز کو 142 رنز مزید پڑھیں
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خود کشی کر لی
لاہور: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی، وہ گزشتہ چند سالوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اطلاعات کے مطابق ماجد علی نے فیصل آباد میں واقع اپنے گھر میں لکڑی کاٹنے والی آری سے اپنا گلا کاٹ کر خود کشی کی۔ ماجد علی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023: ایک بار پھر پی سی بی کا وارم اپ میچز کا مطالبہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اکتوبر میں بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچوں میں غیر ایشیائی ٹیم کو کھیلنے کے مطالبے کو تسلیم کر لیا ہے۔ پی سی بی نے مبینہ طور پر آئی سی سی کو لکھے گئے ایک مزید پڑھیں
حارث رؤف اور شاداب خان میجر کرکٹ لیگ میں سین فرینسسکو کی نمائندگی کریں گے
اسلام آباد:میجر لیگ کرکٹ کیلئے سین فرینسسکو یونی کارن نے2 مزید پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔قومی کھلاڑی فاسٹ بالر حارث روف اور آل رائونڈر شاداب خان میجر کرکٹ لیگ میں سین فرینسسکو کی نمائندگی کریں گے۔ میجر کرکٹ لیگ میں کئی دیگر پاکستانی کھلاڑی سمیع اسلم، حماد اعظم، سیف بدر، مختار احمد اور مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ پی منیجمنٹ کمیٹی کے دور میں مبینہ بے ضابطگیوں کے پیش نظر خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرتے ہو آڈیٹر جنرل پاکستان کو فوری آڈٹ شروع کروانے کیلے خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت بین الصوبای کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کی جانب سے متعلقہ ریکارڈ کی مزید پڑھیں
ون ڈے ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے حکومت سے کلیئرنس درکار ہے، پی سی بی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں شمولیت کے لیے حکومت کی کلیئرنس درکار ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ سکیورٹی کی بنا پر ایشیا کپ پاکستان کے بجائے نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گے جس کے بعد پاکستان نے بڑا موقف مزید پڑھیں