ہیڈنگلے:آسٹریلیا کے بلے باز ڈیوڈ وارنر کا مذاق اڑانے پر انگلش بولر اسٹورٹ براڈ کے والد سابق کرکٹر اور ریفری کرس براڈ کو ناصرف سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی کرس براڈ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
افغانستان نے پہلی بار بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی
چٹاگرام: افغانستان نے پہلی بار بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی، افغانستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کو 142 رنز سے شکست دی۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 331 مزید پڑھیں
مسلمان دیگر مذاہب کا احترام کرتے اور دوسروں سے یہی توقع رکھتے ہیں، محمد رضوان
کراچی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم بطور مسلمان ہر مذہب اور مقدس کتابوں کا احترام کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی اسی کی درخواست کرتے ہیں۔ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر محمد رضوان نے عالمی برادری سے مذہبی رواداری اور باہمی احترام مزید پڑھیں
قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے سری لنکا روانہ
کراچی: سری لنکا کے خلاف 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شب دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہو گئی جب کہ ویزا نہ ملنے کے سبب پاکستان نہ آسکنے والے بولنگ کوچ مورنے مورکل دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ آئی سی سی سی ٹیسٹ مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی بابراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو
لاہور: قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کپتان بابراعظم سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بابراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پوری ٹیم کو بھی نیک خواہشات کا مزید پڑھیں
پہلے بھی ایشیا کپ جیتا تھا اب پھر جیتیں گے، بابر اعظم
لاہور: کپتان بابر اعظم نے ذکاء اشرف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پچھلے دور میں ایشیاء کپ جیتا تھا اب پھر جیتیں گے. پاکستان ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ذکاء اشرف مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی ۔ ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے سربراہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی تقریب رُخصتی
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی تقریب رخصتی منعقد ہوئی۔ جمعہ کی شب ہونے والی اس تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت قومی کرکٹرز اور سابق کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، ان میں محمد رضوان، امام الحق، مزید پڑھیں
محمد رضوان نے 50ہزار مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دیدیا
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 50ہزار مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دے دیا۔ کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں محمد رضوان نے پریکٹس کرانے کے لیے آئے آف اسپنر کو چیلنج دیا تھا کہ اگر وہ انہیں آٹ کرنے میں کامیاب ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان کے 3 پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے
اسلام آباد:پاکستان کے 3پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے کوچ فرید علی نے بتایا کہ محمد بلال 57، عنایت اللہ 74 اور انعام بٹ 86 کے جی کلاس میں حصہ لیں گے۔ کوچ فرید علی کے مطابق ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 16 سے 23 ستمبر تک سربیا میں ہوگی۔،فرید مزید پڑھیں