کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ورلڈ کپ 2023ء سے قبل دورۂ سری لنکا کے دوران اپنا بیٹ تبدیل کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیٹ بنانے والی معروف کمپنی کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے لیے ہاتھ سے تیار کیا گیا بیٹ لانچ کیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
زیم ایفرو ٹی 10 لیگ: قومی کرکٹرز کو تاحال این اوسی جاری نہ ہوسکے
اسلام آباد: پی سی بی نے زیم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں شامل قومی کرکٹرزکو تاحال این اوسی جاری نہیں کئے،کھلاڑیوں نے شکوہ کیا ہے کہ پی سی بی کہتا ہے چئیرمین اور سی ای او نہیں ہیں اس لئے انتظار کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ این او سی لیٹ ملنے پر پلیئرز مزید پڑھیں
بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جمعرات کو جاری ہونے والی تازہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں تین درجے ترقی کے بعد چھٹے سے تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا
کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا دمتھ کرونارتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سری لنکن ٹیم میں نشان مدوشکا،کوشال مینڈس، اینجلو میتھیوز شامل ہیں جب کہ دنیش چندیمل، دھننجیا دی سلوا،پتھم نشانکا بھی منتخب ہوئے ہیں۔ سمراوکرما،کمندو مینڈس،رمیش مینڈس اور پربتھ جے سوریا بھی میزبان ٹیم کا مزید پڑھیں
رونالڈو کے النصر کلب پر فیفا نے پابندی عائد کردی
کرسیٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر پر فیفا نے نئے کھلاڑیوں کو رجسٹر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ 2018 میں احمد موسی کی منتقلی کے معاہدے کے لیے لیسٹر کو 3 لاکھ 90 ہزار پونڈز اسٹرلنگ کی ایڈ آن فیس ادا کرنے میں ناکامی پر کیا گیا ہے۔ فیفا مزید پڑھیں
پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 24-2023 کی پہلی سہ ماہی کیبجٹ کی منظوری دے دی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق باقاعدہ بورڈ الیکشنز نہ ہونے پر سال کے بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی جب کہ معاملات چلانے کے لیے سہ ماہی بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
یو ایس ٹی10 لیگ:افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کرکٹرز شریک ہونگے
لاہور: یو ایس ماسٹرز ٹی10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کرکٹرز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیے۔ ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں منعقد ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے 2 سابق کپتان مزید پڑھیں
قومی ٹیم بھارت جاکر اچھی کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، مصباح
کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بھارت جاکر کھیل میں اچھی کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ کے لیے بھارت جاتا ہے تو وہاں کی کنڈیشنز پاکستانی ٹیم کے لیے فائدہ مند مزید پڑھیں
پاکستان ویمن کرکٹرز کے اسکلز کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع
کراچی: پی سی بی کے تحت پاکستان ویمن کرکٹرز کے اسکلز کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر پر ابتدائی روزپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار سمیت 20 کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ندا ڈار نے پہلے مرحلے میں بھی شرکت کی تھی۔ 17 مزید پڑھیں
آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم کی ٹیسٹ میں 2 درجے ترقی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، جس کے مطابق ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم 2 درجے ترقی پاکر تیسرے نمبر پر آ گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر مزید پڑھیں