اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر طارق باجوہ کا کہنا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کھلاڑیوں کے مسائل سے آگاہ ہیں ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 ارب روپے کی خطیر رقم کھلاڑیوں کی فلاح پر خرچ کیے جائیں گے۔ پاکستان ہماری پہچان ہے، سابق حکومت نے کھیل اور کھلاڑیوں کو تباہ کیا۔ پاکستان باسکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نئے ستاروں کی تلاش: پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگا
کراچی: سندھ میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ راشد لطیف اکیڈمی گراؤنڈ، گلبرگ پرسابق ٹیسٹ کپتان اور پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق، سابق قومی کپتان راشد لطیف، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹرکامران اکمل ٹرائلز لیں گے۔ پروگرام کے مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ ،پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
کولمبو: نے گال میں پہلے ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے میچ کے چوتھے روز میزبان سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر جیت کے لیے دیئے گئے 131 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔گال ٹیسٹ مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ:پاکستان کو سری لنکا کیخلاف فتح کےلیے 83 رنز کی ضرورت
گال ٹیسٹ میں سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 48 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے اور اسے جیت کےلیے 83 رنز درکار ہیں۔ میچ کے چوتھے روز ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا دو ستمبر کو بڑا ٹاکرا
ابو ظہبی:ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کے 13 میچوں کے لیے چار وینیوز کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔میزبان پاکستان مزید پڑھیں
ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست
کولمبو: ایشین کرکٹ کونسل مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکن شہر کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم اے کے کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی، پاکستان نے بھارت اے کو جیت کے لیے 206رنز کا ہدف مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2023: پاکستان اور بھارت کا پہلا مقابلہ 2 ستمبر کو متوقع
کینڈی:ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2 ستمبر کو سری لنکا کے شہر کینڈی میں آمنے سامنے ہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کے چار میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے جو اس سال ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے جبکہ بقیہ نو میچز سری لنکا میں مزید پڑھیں
نوجوانوں کیلئے ملک گیر یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹو کا آغاز کیا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی توانائیاں مثبت انداز میں صرف کرنے کے مواقع فراہم کیلئے میں نے گزشتہ روز ملک گیر کھیلوں کے فروغ اور عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کا آغاز کیا ہے۔ پاکستان کی آبادی کی مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا انتخاب روکے جانے سے متعلق درخواست خارج
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب سے متعلق حکم امتناع واپس لے لیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل بینچ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پی سی بی، وفاقی حکومت مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان اور ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی
لاہور: ایشیا کپ کے منتظر شائقین کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں کیوں کہ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کل بدھ کو کیا جائے گا جب کہ مقامی ہوٹل میں سجائی جانے والی تقریب میں ٹرافی کی رونمائی بھی کی جائے گی۔شیڈول کا اعلان پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکااشرف کریں مزید پڑھیں