سڈنی: فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام ویمنز ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں (کل) جمعرات کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ۔ فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہیں۔ پہلے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئے ریکارڈ زبنا ڈالے
کولمبو: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئے ریکارڈز بنا دیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قومی ٹیم کے مڈل آرڈرز بلے باز سعود شکیل نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں کھیتلے ہوئے 57 رنز بنائے۔ اپنے کیریئر مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی حماد ہادی خان ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فاتح
لاس ویگاس: حمادہادی خان نے ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری جیت لی۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونیوالی چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری میں پاکستانی کھلاڑی حماد نے 24 میں سے 21 گیمزجیتیں، حماد ہادی خان کا اسپریڈ سکور 1854 رہا۔ واضح رہے کہ حمادہادی خان نےتیسری بارورلڈ ٹائٹل جیتا ہے،2017 میں تھائی مزید پڑھیں
لیجینڈری انگلش فٹبالر ٹریور فرانسس انتقال کر گئے۔
پیرس: انگلینڈ کے سابق فٹبال کھلاڑی ٹریور فرانسس سپین میں دل کا دورہ پڑنے سے 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ٹریور کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ سب کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے اور ہم سب بہت پریشان ہیں، وہ ایک لیجنڈری مزید پڑھیں
ایشز کا چوتھا ٹیسٹ ڈرا، سیریز میں انگلینڈ کے کم بیک کی امیدوں پر پانی پھر گیا
مانچسٹر: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ہوگیا۔ مانچسٹر کے موسم نے ایشز سیریز میں انگلینڈ کے کم بیک کی کوششوں پر پانی پھیر دیا، بارش کی وجہ سے اولڈ ٹریفورڈ پر آخری روز ایک گیند کا کھیل بھی نہ ہوسکا اور انگلینڈ کی ٹیم ایک مزید پڑھیں
ایمرجنگ ایشیاکپ فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر شاہد آفریدی خوش
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کولمبو میں فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پر پاکستان شاہینز کو مبارکباد دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے جیت کو مستقبل کے اعتماد کے لیے اہم قرار دیا، کیونکہ پاکستان نے انڈین کھلاڑیوں مزید پڑھیں
مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کے مشیر مقرر
لاہور: مصباح الحق کو پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان نے ذکا اشرف کا مشیر برائے کرکٹ امور بننے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ یہ ذمے داریاں بلا کسی معاوضے کے نبھائیں مزید پڑھیں
نیشنل اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 12 ستمبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد : پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 12 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ گز شتہ روز پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایاکہ گیمز کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور گیمز میں 14 کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے جن میں مزید پڑھیں
امپائر کے فیصلے پر ناراضی،بھارتی کپتان پر75 فیصد میچ فیس جرمانہ
ڈھاکا:امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر بھارتی کپتان پر 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کردیا گیا۔ بنگلہ دیش سے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں کامیابی سے محرومی پر بھارتی کپتان نے ناقص امپائرنگ پر غصے کا اظہار کیا تھا جبکہ میچ کے اختتام پر انھوں نے آن فیلڈ امپائرز کو ٹیم مزید پڑھیں
کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا166 رنز پر ڈھیر ،پاکستان کے 145رنز،2 آؤٹ
کولمبو: سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانے والے سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ختم ہوگیا، جس میں سری لنکا کی مکمل ٹیم دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 166 رنز پر پو ئلین لو ٹ گئی جبکہ پاکستان نے پہلی اننگز میں مزید پڑھیں