اسلام آباد:قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گے،اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پرحمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آرمی اسپورٹس ڈاریکٹوریٹ اورپاکستان اسپورٹس بورڈ حکام نے استقبال کیا۔اسکواش فیڈریشن کے عہدیدار،کوچ آصف خان بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے،حمزہ خان نے 37سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیر اسکواش کا ٹاٹل جتوایا۔ جان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ناروے میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی پہلی کامیابی
اوسلو: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ قومی ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کو ایک کے مقابلے میں 11گول سے شکست دی، قومی ٹیم کے کھلاڑی احمد رضا نے 4جبکہ فیصل احمد نے 2گول اسکور کیے، قومی ٹیم کے کپتان طفیل شنواری، عبیداللہ عدیل، محمد علی مزید پڑھیں
پاک افغان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا
لاہور: پاک افغان ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان 3 تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 22 تا 26 اگست سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔ افغان بورڈ 3 مقابلوں کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا، افغانستان کرکٹ مزید پڑھیں
اسٹیو سمتھ نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کردیا
اوول :آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اس حوالے سے کسی سے کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی میں کہیں جا رہا ہوں۔ اپنے ایک بیان میں سمتھ کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آ رہی ہیں، میں مزید پڑھیں
پاکستانی گھڑسوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیرس:پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں انہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کیا تھا تاہم حادثہ کی وجہ سے مزید پڑھیں
الیگزینڈر زیویریف نے ہیمبرگ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ہیمبرگ:جرمنی کے معروف ٹینس سٹار الیگزینڈر زیویریف نے ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 26سالہ جرمن ٹینس سٹار نے ایونٹ کے فائنل میں سربیا کے ٹینس کھلاڑی لاسلو ڈیجیرے کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا،ایونٹ کے مینزسنگلز مقابلوں کے فائنل میں زیویریف نے حریف کھلاڑی لاسلو ڈیجیرے کو 5-7اور مزید پڑھیں
لنکا پریمیئر لیگ: بابراعظم کی شرٹ سے جوئے کی کمپنی کا لوگو اڑا دیا گیا
کولمبو: لنکا پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی شرٹ سے جوئے کی کمپنی کا لوگو اڑا دیا گیا جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز کی شرٹس پر موجود رہا،کولمبو اسٹرائیکرز سے معاہدہ کرتے ہوئے ہی بابر اعظم نے واضح کر دیا تھا کہ نام بدل کر جوا کروانے والی سیروگیٹ کمپنی کی تشہیر کرنے والی مزید پڑھیں
ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کو کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حمزہ خان کے اعزاز میں 2اگست کوخصوصی تقریب منعقد ہو گی، جس میں وزیراعظم شاندار کارکردگی پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش مزید پڑھیں
بہترین بیٹر کوہلی نہیں بابر اعظم ہیں، ننھے بھارتی مداح کا عرفان پٹھان کو کرارا جواب
نئی دہلی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں کیا جاتا ہے اور بابر اعظم کے مداح پاکستان سمیت دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔ بابر کے ایک ایسے ہی ننھے بھارتی مداح کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بھارتی بچے نے بہترین بیٹر مزید پڑھیں
اسٹورٹ براڈ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لندن :انگلینڈ کے مایہ ناز بولر اسٹورٹ براڈ نے اوول میں آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچویں ایشز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد تمام کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کو اعلان کر دیا۔ اسکائی اسپورٹس کے مطابق 37 سالہ سیمر 602 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ کی تاریخ کے پانچویں کامیاب ترین باؤلر تمام تر کھیل سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں