عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان پولیس حراست میں، حوالات کی تصویر منظر عام پر آگئی

لاہور: عالمی اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے احسن رمضان کو لاہورپولیس نے  مبینہ طور پر حراست میں لے کر حوالات میں  بند کردیا۔ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان ٹاؤن شپ کے علاقے میں اسنوکر اکیڈمی میں آئندہ ایونٹس کی ٹریننگ کے لیے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ موجود تھے، جس پر گرین ٹاؤن مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سیکورٹی ضمانت سے مشروط

اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کو سیکورٹی ضمانت سے مشروط کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے قومی ٹیم سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی صدارت میں ہونے والے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کھلاڑیوں کے زیر استعمال فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹ کرے گی

لاہور: انڈر 16 پریکٹس میچ کے دوسرے روز فیلڈر کے شاندار کیچ لینے پر ساتھی کھلاڑی شاباش دینے کے لیے آرہے ہیں لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کھلاڑیوں کے زیر استعمال فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹ کرے گی، نگران وزیر کھیل وہاب ریاض نے پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر مزید پڑھیں

مصباح الحق پی سی بی کی مشاورتی کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: پی سی بی نے مشاورتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کا سربراہ مصباح الحق کو مقرر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے مختلف امور سے متعلق مشاورت کے لیے اعلیٰ سطح کی تکنیکی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کا سربراہ سابق کپتان مصباح الحق کو مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز کو ورلڈکپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت میں اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ تک غیر ملکی کوچز مکی آرتھر اور گرانٹ بریڈ برن کو تبدیل کرنے کا ارادہ ترک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں سابق کپتان مصباح الحق نے کہا گو کہ میں مزید پڑھیں

یوراگوئے کے دفاعی کھلاڑی ڈیاگو گوڈن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لندن:یوراگوئے کے دفاعی کھلاڑی ڈیاگو گوڈن نے پروفیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ۔37سالہ گوڈن نے اپنے 20سالہ کیریئر کے دوران چار ورلڈ کپ کھیلے اور اپنے کلب کیریئر کا زیادہ تر حصہ سپین میں گزارا،گوڈن نے اپنے کیرئیر میں 600سے زائد پروفیشنل میچز کھیلے اور 38گول سکور کیے جبکہ انہوں نے مزید پڑھیں

یوراگوئے کے دفاعی کھلاڑی ڈیاگو گوڈن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لندن:یوراگوئے کے دفاعی کھلاڑی ڈیاگو گوڈن نے پروفیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ۔37سالہ گوڈن نے اپنے 20سالہ کیریئر کے دوران چار ورلڈ کپ کھیلے اور اپنے کلب کیریئر کا زیادہ تر حصہ سپین میں گزارا،گوڈن نے اپنے کیرئیر میں 600سے زائد پروفیشنل میچز کھیلے اور 38گول سکور کیے جبکہ انہوں نے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

لاہور:ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئی ہے،قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے روانہ ہوئے تھے۔ قومی ہاکی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوئی اور براستہ امرتسر چنئی پہنچی،ایشین چیمپئنز ٹرافی 3اگست سے شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا مزید پڑھیں

ایشز سیریز کے دوران پیٹ کمنز انجری کا شکار ، دورہ جنوبی افریقا خطرے میں پڑگیا

اوول: کرکٹ گرائونڈ کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز بائیں کلائی کی انجری کا شکار ہوگئے۔ ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2سے برابر کردی۔ تاہم اس دوران کپتان پیٹ کمنز آخری ایشیز ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہو ئے مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی

لندن:انگلینڈ کے آل رائونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی۔ معین علی 2021کے سیزن کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے تھے لیکن پھر رواں سال ایشز سیریز سے کچھ دن قبل انگلش سپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ کی جانب سے معین مزید پڑھیں