اوسلو: ناروے فٹبال کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، جس کے بعد فائنل میچ ہفتے کی شب سولا فٹبال کلب کے خلاف کھیلا جائے گا۔ اوسلو میں جاری ناروے کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا مقابلہ بریمنز ناروے کلب سے تھا، جہاں 17 سال سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشیاکپ کیلئے پرومو جاری پاکستان، بھارت نمایاں
اسلام آباد:پاکستان اور سری لنکا کی مشرکہ میزبانی میں شروع ہونے والی ایشیاکپ کیلئے اسٹار اسپورٹس نے پرومو جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر ایشیاکپ کے حوالے سے اسٹار اسپورٹس نے پرومو جاری کیا جو 45 سکینڈ پر مشتمل ہے جبکہ اس پرومو میں ایشیا کی روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے علاوہ افغانستان اور سری مزید پڑھیں
آرمی چیف سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر سے آج جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن محمد حمزہ خان نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی
اسلام آباد: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ناک آٹ مرحلے کا دوسرا میچ بھی جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ناروے فٹبال کپ کے ناک آٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ناروے کے کلب تھرسیل کو 4 صفر سے مزید پڑھیں
سندھ پریمیئر لیگ میں کراچی غازیز کا اضافہ ہوگیا
کراچی: سندھ پریمیئر لیگ میں ایک اور فرنچائز کراچی غازیز کا اضافہ ہوگیا۔ اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ بھی خاص مہمان کی حیثیت سے مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور کوریا کا میچ برابر
چنئی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان کھیلا گیا میچ برابر ہو گیا۔ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا جو کہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے 18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے مزید پڑھیں
سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کرگئے
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے ان کے داماد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی۔ داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اعجاز بٹ نے 8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے چنئی میں ہوگا
چنائی:ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے چنئی میں ہوگا، جس میں پاکستان اپنا پہلا میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آ ج تین میچ کھیلے جائیں گے،جس میں کوریا کا مقابلہ جاپان سے ہوگا جبکہ بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا اور پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو مزید پڑھیں
پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا
فلوریڈا:پاکستان کے دلاور خان سنان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ دلاور خان نے امریکا میں ہونے والے ایونٹ میں 77کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ دلاور خان نے فائنل میں امریکی ایتھلیٹ ایلی ڈیوس کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ واضح رہے کہ ورلڈ مارشل مزید پڑھیں
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا
ایمسٹرڈیم:نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائے گی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی،یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے کھیلے جائیں گے جن کے وینیوز اور مزید پڑھیں