لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہوگا، جس میں بابراعظم اور شعیب ملک کی ٹیموں کا کل آمنا سامنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈکپ؛ ٹکٹس کی آن لائن فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز 10 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہوگی البتہ شیڈول میں ردو بدل کے بعد ایسوسی ایشنز 31 مزید پڑھیں
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
کراچی: پاکستان کو ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں شکست ہوگئی،میزبان ازبکستان نے پاکستان کو 1-3سے شکست دے کرفائنل میں جگہ بنالی،جہاں اس کا ٹکراو ایران سے ہوگا جس نے پہلے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں چائنیز تا ئپے کو2-3 سے مات دی۔ تفصیلات کے مطابق ازبکستان کے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023: پاک بھارت میچ کب ہوگا؟
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے دوبارہ شیڈول کیا گیا تھا۔ پاک بھارت میچ احمد آباد میں مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں کرکٹ شائقین کو ای ٹکٹس دستیاب نہیں ہوں گی
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے ورلڈکپ میں ٹکٹوں کی خریداری سے متعلق کہا ہے کہ اس سال بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز کے لیے کرکٹ شائقین کو ای ٹکٹ دستیاب نہیں ہوں گی، انہوں نے کہا کہ شائقین کو فزیکل ٹکٹس اپنے ہمراہ رکھنا ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ری شیڈول ہونے کا امکان بڑھ گیا
نئی دہلی: ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے نوراتری کے موقع پر ہائی وولٹیج میچ نہ کرانے کا مشورہ دے دیا، مقابلہ 15 کے بجائے 14 اکتوبر کو ہونا ممکن ہے جبکہ وینیو کی تبدیلی پر بھی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کی اشتہاری فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سیکنڈ ہے۔
لاہور: ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران اشتہارات کی فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سیکنڈ ہوگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق براڈ کاسٹرز کو اس میچ سے 1000 کروڑ بھارتی روپے کمانے کی امید ہے۔ نشریات دکھانے کے لیے تیار ٹی وی چینل کو تقریباً 90 کروڑ روپے ادا مزید پڑھیں
کولمبو ٹیسٹ:پاکستان نے سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے دی
کولمبو :سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سریز 0-2 سے فتح حاصل کرلی اس کے ساتھ ہی پاکستان نے ورلڈ چیمیئن شپ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی ۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے مزید پڑھیں
کرسٹیانورونالڈو کودیکھ کر بچہ خوشی کے آنسو نہ روک سکا، ویڈیووائرل
ٹوکیو:عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایک ننھے مداح کی خواہش پوری کر دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن کے ساتھ جاپان میں دوستانہ میچ کھیلا، میچ کے بعد جاپان کے “یانمار ناگائی” سٹیڈیم میں داخل ہونے والے راہداری مزید پڑھیں
پی سی بی کا روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے پر غور
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے پر غور کیا جارہا ہے، چیف سلیکٹر کو دیگر ارکان کی معاونت حاصل ہوگی، ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ سے رائے تو لی جائے گی مگر وہ سلیکشن کمیٹی کے رکن نہیں ہوں گے، ممکنہ ناموں پر کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح مزید پڑھیں