فیفا: ایشین کوالیفائرز میں پاکستان اور کمبوڈیا آمنے سامنے ہوں گے

پرتھ: فیفا ورلڈکپ 2026ء کے ایشین کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم پہلے مرحلے میں کمبوڈیا کے مقابل ہوگی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے اعلامیے کے مطابق پہلے راؤنڈ میں کل جمعہ کو  20 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، جس میں 10 ٹیموں کو دوسرے راؤنڈ میں رسائی ملے گی۔ فیفا رینکنگ کی بنیاد مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ:سرفراز احمد کی میڈیکل رپورٹس سامنے آگئیں

کولمبو: کولمبو ٹیسٹ میں سر پر گیند لگنے کے بعد زخمی ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی میڈیکل رپورٹس سامنے آگئیں۔  پاکستان اور سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد بیٹنگ کیلئے آئے تو فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو بانسر کیا جو انکے سر مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ  نے کرکٹ کمیٹی کو با اختیار بنانے کا فیصلہ  کرتے ہوئے  سربراہ کرکٹ کمیٹی مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا۔  ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکاء  اشرف کی جانب سے مصباح الحق کو پیغام بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ کمیٹی کو مضبوط اور مزید پڑھیں

دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا  

اسلام آباد : دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ گزشتہ روز پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ جس کی تیاریاں ابھی سے شروع مزید پڑھیں

پاکستان پہلی بار خواتین کی انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ منعقد کرے گا

اسلام آباد:پاکستان والی بال فیڈریشن نے ایمپاور سپورٹس اکیڈمی کی شراکت سے ملک میں خواتین کی پہلی انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ کے انعقاد کی تیاریاں شروع کردی۔  پاکستان والی بال فیڈریشن وویمنز وونگ کی چیرپرسن ملیکہ جنید کیمطابق پاکستان میں لڑکیوں میں والی بال کھیل میں دلچسپی بڑھانے اور معیار کو بہتر بنانے کیلے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول کیے جانے کا امکان

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا شیڈول تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ہندوں کا تہوار نوراتری 15 اکتوبر کو شروع ہونا ہے جبکہ پاکستان اور بھار ت کے درمیان میچ بھی 15 اکتوبر کو ہی احمد آباد میں شیڈول ہے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوشنبے: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو3-0 سے شکست دی۔پاکستانی ٹیم نے یہ اہم میچ 13-25، 19-25 اور 14-25 سے اپنے نام کیا اور فائنل مزید پڑھیں

بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت 2 میچز کیلئے معطل

دبئی: آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں کرکٹ اسپرٹ کی دھجیاں اڑانے والی بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورکو دو انٹرنیشنل میچز کے لیے معطل کردیا۔  بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان نے آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ وکٹوں پر مارا تھا۔ انہوں نے امپائر کے فیصلے پر بھی تنقید مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوچنگ کورس اختتام پذیر

مظفرآباد:پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوچنگ کورس گزشتہ روز مظفرآباد میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔  کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس آذاد کشمیر، مہربان حسین چوہدری تھے اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس آذادکشمیر، افتخار صادق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد رضوان،پاکستان سپورٹس بورڈ ڈپٹی ڈی جی شاید اسلام، پی ایس مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان کو سری لنکا کیخلاف397 رنز کی برتری

کولمبو:پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 544 رنز بنالیے جبکہ سری لنکا  کے خلاف 397 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 178 رنز سے اننگز کا آغاز کیا، عبداللہ مزید پڑھیں