ٹیسٹ کپتانی مزید نہیں کرنا چاہتا ، دیموتھ کرونا رتنے نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو درخواست دیدی

کولمبو:سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کتپان دیموتھ کرونا رتنے نے کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیموتھ کرونا رتنے نے کرکٹ بورڈ کو درخواست میں کہا ہے کہ میں مزید کپتانی نہیں کرنا چاہتا، پہلے بھی درخواست کی تھی مگر بورڈ نے کپتانی جاری رکھنے کا کہا تھا۔ کرونا مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،پاکستانی کھلاڑی حمزہ خان فائنل میں پہنچ گئے

میلبرن: پاکستان کے حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر سکواش میں تاریخ رقم کردی ، حمزہ خان نے ورلڈ اسکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔ 15  سال بعد کسی پاکستانی کھلاڑی کو ورلڈ جونئیر اسکواش میں فائنل تک رسائی حاصل ہوئی ہے ، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے  میلول سیانی مینیکو مزید پڑھیں

آزادی کپ ٹین پن بالنگ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

اسلام آباد:آزادی کپ ٹین پن بالنگ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو لیزر سٹی باﺅلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کریں گے۔  اجلاس میں ٹورنامنٹ کے انتظامات کے علاوہ دیگر معاملات کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔  ٹورنامنٹ 9 سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے ہوٹل چھوڑ کر بھارتی اسپتالوں میں بکنگ کروالی

نئی دہلی: بھارت میں رواں برس طے کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں شائقین نے ہوٹلز چھوڑ کر بھارتی اسپتالوں میں بکنگ کروانا شروع کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ میں ایونٹ کے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ ترین میچ  دیکھنے کے لیے شائقین نے ہوٹلوں مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل میں پاک بھارت کا ٹاکرا ہوگا

لاہور: ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل کے لیے فیصلہ کن جنگ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مابین ٹاکرا ہوگا۔ پاکستان نے سری لنکا جب کہ  بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دیتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی۔ گرین شرٹس اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی شاہیوں نے کولمبو مزید پڑھیں

ویمنز فٹبال ورلڈکپ: ہیبا سعدیہ کو پہلی باحجاب ریفری ہونے کا اعزاز

ویلنگٹن: فلسطین سے تعلق رکھنے والی اور ویمنز فٹبال ورلڈ کپ میں ریفری کی ذمے داری ادا کرنے والی ہیبا سعدیہ کو پہلی باحجاب ریفری ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ہیبا سعدیہ نے گزشتہ روز ویمن فٹبال کپ کے نیوزی لینڈ میں ہونے والے میچ میں بطور ریفری مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو: ایمرجنگ ایشیا کپ میں سری لنکا کو ہرا کر پاکستان نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے ایونٹ مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں سری لنکا کو پاکستان کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑی عائشہ نسیم کا اسلام کی خاطر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کی18 سالہ  ویمن کرکٹر نے اسلام کی خاطر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق انٹر ویمن کرکٹر عائشہ نسیم نے  پی سی  بی کو  آگاہ کیا ہے  کہ وہ اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنا چاہتی ہیں۔عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023ء  میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور ہمیں وہاں جا کر کھیلنا چاہیے، شعیب ملک

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور پاکستان کو بھارت جا کر کھیلنا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، مجھے امید ہے کہ آنے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اچھا پرفارم کرے مزید پڑھیں