مظفر آباد: آزادکشمیر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا، مقابلے(آج) پیر سے 21 جولائی تک جاری رہیں گے۔ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن تھری میں آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن سے 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، مرکزی ایوان صحافت مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ،پاکستان کے حمزہ الیاس کوسیمی فائنل میں شکست
ریاض: ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس سیمی فائنل جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ ریاض میں جاری عالمی مقابلے میں پاکستان کے حمزہ الیاس کو جرمن کیوئسٹ الیگزینڈر وڈایو نے ہرایا۔ الیگزینڈر وڈایو نے بیسٹ آف نائن مقابلے میں 4-5 کے فریم سے کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل حمزہ مزید پڑھیں
پی سی بی ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند
نئی دہلی : بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند ہے، ایشیا کپ کے دوسرے مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی نے 100 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کرلیں
گال:پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مجموعی طور پر 100 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والے گرین شرٹس کے 19ویں کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سریز میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے گرین شرٹس کے 19 کھلاڑی بن کر یہ اعزاز اپنے نام کر لیا مزید پڑھیں
پاکستان کے 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت
لاہور: پاکستان کے 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے پر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن پر ایک بار پھر سوال اٹھنے لگے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں میں ممنوع ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام دکھائی دے رہی جس کے باعث پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن پر انٹرنیشنل پابندی مزید پڑھیں
مرد اور خواتین کرکٹرز کو یکساں تنخواہ دے جائے، ندا ڈار
لاہور : پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو یکساں تنخواہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کرکٹرز کو ملک کے لیے کھیلتے ہوئے اپنی بہترین کارکردگی کا حوصلہ ملے گا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ایک انٹرویو میں امید ظاہر کی کہ مزید پڑھیں
ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
لاہور:ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا، ڈریگ فلکر ارباز انجری کا شکار ہوکر ٹرافی سے باہر ہوگئے، روائتی حریف پاک اور بھارت 9 اگست کو ٹکرائیں گے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے لیے 2 روزہ ٹرائلز کے بعد چیف سلیکٹر کلیم اللہ کی مزید پڑھیں
بابر اعظم کے بعد امام الحق بھی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کا بھی لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا۔ امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی لیگ میں حصہ لیں گے جس کیلئے اوپنر بلے باز کا کولمبو سٹرائیکر سے معاہدہ ہوا ہے۔ امام الحق کو آئرلینڈ کے کھلاڑی لورکن ٹکر کے متبادل کے مزید پڑھیں
ایشین کرکٹ کونسل کا ہنگامی اجلاس اتوار کو دبئی میں طلب
دبئی:ایشیا کپ ائیشین کرکٹ کونسل کا ہنگامی اجلاس اتوارکو دبئی میں طلب کرلیا گیا، اجلاس میں ہائیبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی،پی سی بی وفد سمیت کونسل اراکین ممالک جنوبی افریقہ سے واپسی پر دبئی میں اجلاس میں شریک ہونگے۔ اجلاس اے سی سی کے صدر جے مزید پڑھیں
میٹ پاویک اور لیوڈمیلاوکٹوریونا کی ومبلڈن اوپن ٹینس ڈبلز کے فائنل میں انٹری
لندن:میٹ پاویک اور لیوڈمیلا وکٹوریونا کیچینوک ومبلڈن اوپن ٹینس ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے۔ کروشین ٹینس اسٹارمیٹ پاویک اور ان کی یوکرین کی جوڑی دار لیوڈمیلا وکٹوریونا کیچینوک اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں