قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی پاکستانی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں ہوں گی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مکی آرتھر سے جب عماد وسیم، شعیب ملک، محمد عامر، حارث سہیل اور مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جے شاہ کا دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنے سے انکار
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ کاکہنا ہے کہ میں پاکستان کا ایشیا کپ سے پہلے کوئی دورہ نہیں کروں گا۔ جے شاہ نے بدھ کے روز ان خبروں کی تردید کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذکا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بھارت میں طے پاکستانی میچوں کے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان
کولکتہ: ورلڈ کپ کے سلسلے میں بھارت میں طے 2 پاکستانی میچوں کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارت کے ایڈن گارڈنز گراؤنڈ پر انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف قومی ٹیم کے 2 میچ طے ہیں۔ شیڈول کے مطابق پاک بنگلادیش میچ 31 اکتوبر اور پاک انگلینڈ میچ 12 نومبر کو کھیلا مزید پڑھیں
پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنے لگی، ایک دوسرے کی دعوت قبول
ڈربن: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنا شروع ہو گئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کو دی گئی دعوت قبول کرلی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کی ڈربن میں ملاقات ہوئی۔ آئی سی سی کے سالانہ مزید پڑھیں
ذکاء اشرف کی تعیناتی کے خلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوا دی گئی
لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ذکاء اشرف کی تعیناتی کے خلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوا دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے لئے درخواست کی سماعت کی۔ ذکا اشرف کے مزید پڑھیں
امریکی لیگ کے لئے پی سی بی کی 25 ہزار ڈالر کی شرط،کرکٹرز ریٹائرمنٹ پر مجبور
لاہور:امریکی لیگ میں کھیلنے کے این او سی کیلئے پی سی بی کی جانب سے 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی ہے۔ احسان عادل اور حماد اعظم کے بعد آئندہ چند روز میں مزید کھلاڑیوں کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہے جانے کا امکان ہے، نظر مزید پڑھیں
پاکستان کو طویل عرصہ بعد ایف آئی ایچ ایونٹ کی میزبانی مل گئی
اسلام آبا د:پاکستان کو طویل عرصہ بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان اگلے سال اولمپک ہاکی کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ایونٹ 13 سے 21 جنوری تک لاہور میں منعقد ہو گا۔کوالیفائر میں 8 ٹیمیں پیرس اولمپک میں جگہ حاصل کرنے کے لیے مدمقابل آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کی ٹاپ مزید پڑھیں
ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستانی گیمرز نے تاریخ رقم کردی
شہر ریاض :سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستانی گیمرزنے تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے فائٹنگ گیم ٹیکن Tekken سیون کے نیشنز کپ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔ گیمرز 8 نیشنز کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پروفیشنل ٹیکن کھلاڑی عاطف بٹ، مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ کل سے شروع ہوگا
ہمبنٹونا:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ کل سے شروع ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ہمبنٹونا پہنچ چکی ہے اور ٹیم نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ۔ ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
کولمبو:قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے کولمبو پہنچ گئی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی کولمبو پہنچی ہے، ٹیسٹ سیریز سے قبل ہمبن ٹوٹا میں قومی ٹیم 2 روزہ وارم اپ میچ 11 جولائی سے کھیلے گی۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1677934636650078210?s=20 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ مزید پڑھیں