لاہور :دورہ سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد اور نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی کیمپ میں موجود ہیں۔ فاسٹ بولر حسن علی اور شان مسعود (آج) بدھ سے کیمپ جوائن کریں گے۔ زاہد محمود اور ساجد علی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لنکن پریمئیر لیگ، بابراعظم کا جوئے کی تشہیر سے صاف انکار
کراچی: بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔ لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، کولمبو اسٹرائیکرز نے بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے۔ لیگ میں جوئے کی کئی مزید پڑھیں
جوانی میں ہی حج کرلیں جتنی دیر کریں گے اتنا مشکل ہوگا، بابر اعظم
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حج کے حوالے سے اپنا تجربہ بیان کردیا۔بابر اعظم نے مسلمانوں سے اس فریضے کو جوانی میں ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب سے پاکستان واپسی پر گھر جاتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ نیت سو فیصد رکھیں بلاوا آ ہی جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمبابوے کی ٹی10 لیگ؛ عامر، حفیظ سمیت کئی بڑے نام شامل
ہرارے زمبابوے کے ٹی10 لیگ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افتتاحی ایڈیشن کیلئے ڈربن قلندرز کو جوائن کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی10 لیگ مقبول فرنچائز ڈربن قلندرز نے محمد عامر کے علاوہ آصف علی، طیب عباس طاہر بیگ جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں کریگ ارون، ہلٹن کارٹ رائٹ، مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نے کرکٹ کا سارا سسٹم ہی لپیٹ دیا، عاقب جاوید
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں مشکلات ہیں، سابق وزیراعظم نے کرکٹ کا سارا سسٹم ہی لپیٹ دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے تحت ورلڈ اسپورٹس جرنلزم ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شاہین نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا تجربہ یادگار قرار دیدیا
اسلام آباد:فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے تجربے کو یادگار قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا سیزن میرے لیے عظیم یادوں کے ساتھ ختم ہوا،شاہین آفریدی نے کہا کہ میں ناٹنگھم شائر ٹیم کی نمائندگی کے لیے سب اراکین کا مزید پڑھیں
دورۂ سری لنکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا
کراچی: دورۂ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج منگل سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ حنیف محمد ریجنل اکیڈمی گراؤنڈ پر تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑی پیرکی شب کراچی پہنچ گئے۔ان میں فریضہ حج کے ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچنے والے قومی کپتان بابر مزید پڑھیں
عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
بنکاک:12 سالہ عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا، تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں عائشہ ایاز نے مجموعی طور پر تین میڈلز جیت لئے عائشہ ایاز ایونٹس میں ایک سلور اور دو برانز کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہیں،عائشہ مزید پڑھیں
فرانس کے سائیکل سوار وکٹر لافے نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا
بارسلونا: فرانس کے سائیکل سوار وکٹر لافے نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا، اسپین سے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے 110ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں،ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے مزید پڑھیں
بھارت کو آسٹریلیا اور پاکستان سے ابتدا میں کھیلنے کا فائدہ ہوگا ، سنیل گواسکر
نئی دہلی: بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ورلڈکپ 2023میں پاکستان اور آسٹریلیا سے مقابلے کو بھارت کیلئے فائدہ مند قرار دے دیا بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ بھارت کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میزبان ہونے کا فائدہ .ہے۔ سنیل گواسکر نے کہا کہ مزید پڑھیں