میڈرڈ:معروف سلوانین سائیکلسٹ تدیج پوگاکار نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ بھی جیت لیا، ریس میں سوار تڈیج کی یہ پہلی فتح ہے۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے چھٹے مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں ٹاربس سے کیوٹریٹس تک کا 145کلو میٹر فاصلہ طے کرنا تھاجو پہاڑی راستے پر محیط مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
گھر کی غیر قانونی تعمیر؛ نیمار پر 3.3 ملین ڈالر جرمانہ
برازیلیا:برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر پرریوڈی جنیرو کے قریب اپنی حویلی میں غیر قانونی جھیل تعمیر کرنے پر 3.3ملین ڈالر(91 کروڑ 41 لاکھ)جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کونسل سیکرٹریٹ نے کہا کہ کھلاڑی کی حویلی میں ایک مصنوعی جھیل کی تعمیر میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں جرمانہ عائد کیا گیا ہے،منگاراتیبا علاقہ سیاحوں میں مقبول مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کو شکست: نیدر لینڈز نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
بلاوایو: ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں نیدر لینڈز نے اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ورلڈ کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاوایو میں ہونیوالے ورلڈ کپ کوالیفائرر میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے، برینڈن میک مزید پڑھیں
محمد رضوان نے فٹنس میں تمام قومی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے فٹنس میں سب قومی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ محمد رضوان نے دورہ سری لنکا کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی ریجنل کرکٹ اکیڈمی پر جاری تربیتی کیمپ کے تیسرے دن کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر کرنے کا چیلنج جیت لیا،پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
پی سی بی میں ہونیوالی تبدیلیوں سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں، بابر اعظم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پی سی بی میں ہونیوالی تبدیلیوں سے مجھے یا ٹیم کو کوئی پریشانی نہیں ہوتی، کپتان اچھا ہوں یا نہیں یہ سوال مینجمنٹ سے پوچھیں، پی سی بی میں کون آرہا ہے، کون جارہا ہے، اس پر فوکس نہیں ہوتا۔ بابراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں
پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور ذکا اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔نئی کمیٹی میں ذکا اشرف کو پی مزید پڑھیں
النصر نے رونالڈو کے بعد محمد صلاح سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے
نیو یارک:اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر نے لیورپول کے اسٹرائیکر محمد صلاح سے معاہدے کیلئے رابطے بڑھانا شروع کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کلب النصر کرسیٹانو رونالڈو کے بعد رواں سیزن میں محمد صلاح سمیت بڑے کھلاڑیوں کو سائن کرنے کے لیے پرعزم ہے جبکہ التحاد کلب فرانسیسی کھلاڑیوں میں کریم مزید پڑھیں
سٹیون جیرارڈ سعودی فٹبال کلب الاتفاق کے مینجرمقرر
لندن:انگلینڈ اور لیور پول کے سابق مڈفیلڈر سٹیون جیرارڈ کو سعودی فٹبال کلب الاتفاق کا مینجر مقرر کر دیا گیا۔ کلب کے چیئرمین خالد الدبل نے کہا ہے کہ بلا شبہ سٹیون جیرارڈ کی موجودگی ہماری لیگ میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوگی۔ خیال رہے کہ الاتفاق کلب گزشتہ سیزن میں 16ٹیموں پر مشتمل سعودی مزید پڑھیں
ترکیہ کی ویمن والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
انقرہ:ترکیہ کی انڈر 17قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ترکیہ کی ٹیم سربیا میں منعقدہ بالقان چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بلغاریہ کے مقابل کورٹ میں اتری،ٹیم نے تینوں سیٹز میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دی اور 3۔0 پوائنٹ کے ساتھ فائنل کھیلنیکی راہ ہموار کی۔ فائنل میچ میں مزید پڑھیں
دورۂ سری لنکا: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
کراچی: دورۂ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ریجنل اکیڈمی گراؤنڈ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر جاری ہے۔ دوسرے روز بدھ کو بھی ٹریننگ سیشن کاانعقاد ہوا،کوچز کی نگرانی میں کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں مصروف رہے۔بیٹرشان مسعود نے قومی کیمپ کو جوائن کرلیا تاہم فاسٹ بولر حسن علی کی مزید پڑھیں